بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کا ابہا ایئرپورٹ حوثی باغیوں کا بار بار نشانہ کیوں بنتا ہے؟
ریاض 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف برسرِ پیکار ایران نواز حوثی باغیوں نے جمعرات کے دن ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا تھا۔ اس حملے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ ایئرپورٹ عملے سمیت 12 افراد زخمی…
مزید پڑھیں » -
ترک و اسرائیلی انٹیلی جنس کی کارروائی، بزنس ٹائیکون کو قتل کرنے کا ایرانی منصوبہ ناکام
استنبول 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے ذرائع ابلاغ نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی انٹیلی جنس کے زیر انتظام ایک نئے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترکی اور اسرائیل کی انٹیلی جنس نے استنبول میں ایک ترک اسرائیلی بزنس ٹائیکون کو قتل کرنے کا ایرانی منصوبہ ناکام…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن نے افغانستان کے منجمد اثاثے دو حصوں میں تقسیم کر دیئے
واشنگٹن 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر جو بائیڈن نےایک صدارتی حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت امریکی بنکوں میں منجمد افغانستان کے سات بلین ڈالر کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ افغانستان کے اندر انسانی بحران کے لیے رقم فراہم کی جا سکے اور نائن الیون کے دہشت…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی وزیر مسلم خواتین فٹ بالروں کے حجاب پہننے کے حق میں
پیرس، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں مسلم خواتین فٹ بال کھلاڑی کھیل کے میدان میں حجاب پہننے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کی مہم چلا رہی ہیں۔ ملک کی صنفی مساوات کی وزیر نے مسلم خواتین کھلاڑیوں کے اس مطالبے کی حمایت کی ہے۔ فرینچ فٹ بال فیڈریشن France French Football Federation…
مزید پڑھیں » -
لیبیا کے وزیراعظم قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے
طرابلس ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ Abdul Hamid Dbeibeh پر دارالحکومت طرابلس میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔ عرب میڈیا الحدث کے مطابق وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر گولی چلائی۔ وزیر اعظم…
مزید پڑھیں » -
کرونا ویکسین لگوانے کیخلاف مزاحمتی تحریک ناقابل قبول ہے:کینیڈا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو
لندن، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا کی پولیس نے کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے ٹرک ڈرائیوروں کو گرفتار کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مزاحمتی تحریک کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پارلیمان سے…
مزید پڑھیں » -
بیلا روس میں روس کی 10 روزہ بڑی فوجی مشقیں شروع ، یوکرین کی شدید مذمت
لندن، ۱۱؍فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس نے بیلاروس میں بڑی سطح کی 10 روزہ جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے اور ساتھ ہی دفاعی اہمیت کے حامل بحر اسود کی بندرگاہ پراپنے چھ بحری جہاز لنگر انداز کر دیے ہیں، جس کی یوکرین کے اہل کاروں نے شدید مذمت کی ہے۔ یوکرین…
مزید پڑھیں » -
مراکشی بچے ریان کی قبر کے پاس کالا کتا کیوں بیٹھا ہے؟
دبئی، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خشک کنویں میں گر کر شہید ہونے والا مراکشی بچہ ریان جس کی موت کی خبر نے دنیا کو رلا دیا، بعد ازوفات بھی خبروں میں ہے۔خبر کے ساتھ منسلک تصویر ریان کے جنازے اور تدفین کی ہے جہاں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی مگر لاکھوں کے مجمعے میں…
مزید پڑھیں » -
ریاض لاس اینجلس جیسا محسوس ہے: ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر
ریاض، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہالی وڈ فلم قندھار کے پروڈیوسر کرسچن مرکری، جسے العلا کے علاقے میں فلمایا جا رہا ہے نے کہا ہے کہ ریاض لاس اینجلس جیسا خوبصورت شہرہے۔ امریکی پروڈیوسر نے بہت سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سعودی عرب اور اس کے لوگوں کے بارے میں بات کرتے…
مزید پڑھیں » -
عراق کے کویت پرحملے کے ہرجانے 52.4 ارب ڈالر کی ادائی مکمل،اقوام متحدہ کا کمیشن ختم
جنیوا ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عراق کے کویت پر 1990 میں حملے کا تاوان دلوانے کے لیے قائم اقوام متحدہ کے کمیشن نے جنیوا میں اپنی حتمی رپورٹ پیش کردی ہے اور اس میں کہا ہے عراق نے کویت کو تاوان اورمعاوضے کی شکل میں 52 ارب 40 کروڑ ڈالر ادا کردیے…
مزید پڑھیں »









