بین الاقوامی خبریں
-
ترک صدر ایردوآن کی توہین کوئی مذاق نہیں ہے : حکام
استنبول،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک حکام نے ایسے ایک لاکھ ساٹھ ہزار معاملات کی تفتیش شروع کر دی ہے، جن میں ملکی صدر کی ممکنہ توہین کی گئی۔ اس تفتیش کا آغاز 2014میں ہوا تھا، جب وہ ملکی صدر بنے تھے۔صدر رجب طیب ایردوآن کے بارے میں توہین آمیز جملے اور فقرے ادا کرنے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ پہلے سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے
دبئی،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ بحرین کے سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔ 2020میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات معمول پرآنے کے بعد صہیونی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق نفتالی بینیٹ بحرینی ولی عہد اور وزیراعظم سلمان بن حمدآل خلیفہ سے ملاقات کریں گے اور…
مزید پڑھیں » -
نیوی انجینئر کا جوہری آبدوز کے راز فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف
نیویارک،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی بحریہ کے ایک انجینئر نے ایک وفاقی عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے ایک ملک کو امریکی جوہری آبدوز کے راز فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 43 سالہ انجینئر جوناتھن ٹوب نے اپنی اہلیہ ڈائیانا ٹوب کے ہمراہ گرفتاری کے چار…
مزید پڑھیں » -
دستانوں اور سنگتروں کی کھیپ 2.4 ملین کیپٹاگون گولیوں کی اسمگلنگ ناکام
ریا ض 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے 2483926 کیپٹاگون گولیوں کی اسمگلنگ کی دو کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ یہ منشیات جدہ اسلامک پورٹ اور دبئی پورٹ کی بندرگاہوں کے ذریعے مملکت کو موصول ہونے والی کنسائنمنٹس میں چھپائی گئی تھی۔ کسٹمز اتھارٹی نے وضاحت کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی شہری کا امریکہ میں بیٹے کی مہمان نوازی پر امریکیوں کیلئے اونٹوں کا تحفہ-ویڈیو
الریاض 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ایک شہری نے امریکہ میں اپنے بیٹے کی میزبانی کے احسان کا منفرد انداز میں بدلہ چکایا ہے اور انھوں نے امریکی میزبانوں کو دو اونٹ تحفے میں دیے ہیں۔ اس شہری کی سعودی عرب میں آنے والے امریکیوں کو اونٹ تحفے میں دینے کی ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
دولت اسلامیہ کو سربراہ کی تلاش، نیا سربراہ بھی پیش رو کی طرح معمہ ہی رہے
نیویارک 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ ہفتے شمال مغربی شام میں امریکی فورسز کے ایک آپریشن کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں اہل خانہ سمیت دولت اسلامیہ کا سربراہ، ابو ابراہیم الہاشمی القریشی ہلاک ہو گیا۔ اس سے دو ہی برس قبل اکتوبر 2019 میں جب داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت…
مزید پڑھیں » -
چین نے فائزر کی کرونا پکسلووڈ گولیاں درآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
بیجنگ 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے ڈرگ ریگولیٹر نے فائزر کی کوویڈ19 کی پکسلووڈ گولیاں Pixelwood Tablets درآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔نیشنل میڈیکل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن کے مطابق کھائی جانے والی پکسلووڈ گولی 2 اینٹی وائرل ادویات نرماٹریلویر اور ریٹوناویر کا مجموعہ ہے جو کوویڈ19کی ہلکی علامات والے بالغ افراد کو…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 9 پولیس اہلکار زخمی
نیویارک 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی جنوب مغربی ریاست ایریزونا کے دارالحکومت فونیکس میں ناکہ بندی کی صورتحال کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون اور مشتبہ مسلح شخص سمیت 2 افراد ہلاک اور 9 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ فونیکس پولیس کے سربراہ جیری ولیمز نے مقامی ٹی وی چینلز…
مزید پڑھیں » -
ایرانی اسلامی انقلاب کے تینتالیس برس مکمل ہو گئے
تہران 12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران میں آج سارا ملک اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ منا رہا ہے۔ تینتالیس برس قبل اوائلِ جنوری سے ڈکٹیٹر بادشاہ کے خلاف عوامی مظاہروں میں کامیابی 11 فروری سن 1979کو ملی تھی۔ ایرانی دارالحکومت سمیت کئی دوسرے شہروں میں ایرانی لوگ اپنی موٹر کاروں اور موٹر سائیکلوں پر…
مزید پڑھیں » -
چارسعودی خواتین فوربز کی سرفہرست 50 طاقتورکاروباریوں میں شامل
ریاض12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چارسعودی خواتین نے اس سال فوربز Forbes کی 50 طاقتور کاروباری خواتین کی فہرست میں جگہ بنائی ہے۔اس میں 19 ممالک سے تعلق رکھنے والی 17 شعبوں سے وابستہ خواتین شامل ہیں۔ اس سال فوربز کی فہرست میں شامل ہونے والی سعودی عرب کی خواتین میں سارہ السہیمی Sarah Al…
مزید پڑھیں »








