بین الاقوامی خبریں
-
عالمی ادارۂ صحت کا اعلان : الفا، ڈیلٹا اور اومیکرون کے بعد کرونا کے مزید نئی اقسام ظہورپذیر ہوں گی
جینوا، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کرونا وائرس کے کیسز تیزی سے کم ہورہے ہیں ۔اومیکرون ویرینٹ ہندوستان میں دوسرے ممالک کے مقابلے میں کم موثر رہا ہے۔ اگر یہ سوچ رہے ہوں کہ کرونا کے تسلط سے آزادی مل گئی ہے ، تو آپ کی غلط فہمی ثابت ہوسکتی ہے ۔ اس…
مزید پڑھیں » -
چین میں کرونا کا نیامعتبرٹیسٹ تیار،منٹوں میں نتائج کی خوش خبری
بیجنگ ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چینی سائنس دانوں نے کروناوائرس کا ایک نیا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو پی سی آر لیب ٹیسٹ کی طرح بالکل درست اور ٹھیک نتائج کا حامل ہے اور صرف چارمنٹ کے اندرنتائج دیتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کووڈ19کی تشخیص کے لیے اس وقت پولیمرز چین ری…
مزید پڑھیں » -
کرپٹو ’مجرموں کے لیے محفوظ جگہ نہیں‘، ساڑھے تین ارب ڈالرسرقہ کرنے والے گرفتار
نیویارک، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں حکام نے اب تک ہونے والی بٹ کوائن کی سب سے بڑی چوری کو بے نقاب کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے پیچھے ایک آدمی اور اس کی بیوی کا ہاتھ ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں » -
جرمنی کے لیے امریکہ کی نئی سفیر کون ہیں؟
برلن، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جرمنی کے لیے امریکہ کی نئی اور پہلی خاتون سفیر 72سالہ ایمی گٹمین Amy Gutmann کی جڑیں یہودیت اور جرمنی دونوں سے وابستہ ہیں۔ امریکی سینیٹ نے ان کے نام کی توثیق کر دی ہے، تاہم انہیں ابھی اس کا حلف اٹھانا باقی ہے۔امریکی سینیٹ نے جرمنی کے…
مزید پڑھیں » -
نیٹو(NATO) کیا ہے اور اسے کیوں بنایا گیا؟
لندن، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی مشرق کی جانب توسیع کے ساتھ ساتھ اس ملک کا یوکرائن اور مغربی ممالک کے ساتھ تناؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اس تناظر میں ٹرانس اٹلانٹک سیکورٹی اتحاد نیٹو کی ابتدا اور مقاصد پر ایک نظر۔ ناٹو، نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (North atlantic treaty organization)دوسری عالمی…
مزید پڑھیں » -
آسکرز 2022:’دی پاور آف دی ڈوگ‘ 12 نامزدگیوں کے ساتھ سرِ فہرست
نیویارک ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہالی وڈ کے سب سے معتبر ایوارڈز آسکرز کے لیے نیٹ فلکس کی ویسٹرن فلم ‘دی پاور آف دی ڈوگ (The Power of the Dog)12 کیٹیگریز میں نامزد ہو کر سب سے آگے ہے۔ 94ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہر سال…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا ایک بار پھر دمشق پر میزائلوں سے حملہ
بیروت ؍دمشق، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں نئے حملے کیے۔ نمائندے کے مطابق ان حملوں نے شامی فوج کے زیر انتظام فضائی دفاعی نظام کی بیٹریوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ اس سے قبل شام کے سرکاری ٹیلی وژن نے بتایا تھا کہ شامی…
مزید پڑھیں » -
چیف اکرام الدین کو ہندوستان این سی آئی جی ڈی آرگنائزیشن کی طرف سے توصیفی سند ۔
موصوف کو توصیفی سند امن اور محبت کیلئے بے لوث خدمات پر دیا گیا اس سے پہلے بھی موصوف کو کئی توصیفی سند اور ایوارڈ مل چکے ہیں۔ برلن:(پریس نوٹ)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے _مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین…
مزید پڑھیں »






