بین الاقوامی خبریں
-
مصر میں ابوالہول جیسے مزید دو قدیم مجسمے دریافت
قاہرہ ، 26جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ابوالہول جیسے یہ مجسمے 3400 سال پہلے بنائے گئے اور اپنی تعمیر کے وقت 26 فٹ اونچے تھے۔1200 قبل مسیح میں مصر کے بھیانک زلزلے اور بعد ازاں ریگستان کی خشک ہواوں اور گرد و غبار کے طوفانوں نے انہیں تباہ کردیا ۔ مصری اور جرمن ماہرین…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر روسی جارحیت کا خدشہ: امریکہ کا اپنے 8500 فوجیوں کو ہائی الرٹ پر رکھنے کا فیصلہ
نیویارک ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر پینٹگان تقریباً 8 ہزار پانچ سو فوجیوں کو ’ ہائی الرٹ‘ پر رکھ رہا ہے جن کو ممکنہ طور پر یورپ میں تعیناتی کے لیے بھجوایا جا سکتا ہے۔ یہ اقدام اتحادیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے ایسے وقت میں اٹھایا…
مزید پڑھیں » -
خصوصی تربیت یافتہ ٹیم کے ذریعہ بیت اللہ کی چھت صرف 20 منٹوں میں صاف
ریاض ، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی انتظامیہ سعودی کارکنان پر مشتمل خصوصی ٹیم کے ذریعے بیت اللہ (خانہ کعبہ) کی چھت کی صفائی کا اہتمام کرتی ہے۔اس سلسلے میں تکنیکی اور خدماتی امور کے سکریٹری محمد بن مصلح الجابری نے بتایا کہ صفائی…
مزید پڑھیں » -
برکینا فاسوحکومت کا تختہ الٹ دیا، معزول صدر نامعلوم مقام پر منتقل
لندن ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو Burkina Faso میں صدر کو معزول کرنے ، ملک پر فوج کے کنٹرول سنبھال لینے اور بالخصوص صدر روش مارک کرسچین کبورے Roch Kabore کو درپیش حالات اور ملکی سیکیورٹی کی صورتحال بگڑنے…
مزید پڑھیں » -
مسلمان برطانیہ میں دوسرا سب سے کم پسند کیے جانے والا گروہ: تحقیق
لندن، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمان ملک میں دوسرا سب سے کم پسند کیے جانے والا گروہ ہے۔نیوز کے مطابق یہ تحقیق برطانیہ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی حد کو ظاہر کرتی ہے۔برمنگھم یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانے…
مزید پڑھیں » -
جوہری معاہدہ، امریکہ ایران سے ’براہ راست مذاکرات‘ کیلئے تیار
نیویارک، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایرانی حکام سے جوہری معاہدے اور دیگر مسائل پر براہ راست بات کرنے کے لیے اب بھی تیار ہیں۔ خبر رساں اداروں اے ایف پی اور روئٹرز کے مطابق ایک بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان…
مزید پڑھیں » -
مہنگائی سے متعلق سوال پر بائیڈن کی صحافی کو ’گالی‘
نیویارک، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے بعد مہنگائی Inflation کے حوالے سے سوال کرنے پر فاکس نیوز کے صحافی کو گالی دے ڈالی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جب صحافی تقریب کے بعد کمرے سے باہر نکل رہے تھے تو…
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیراعظم نے سالگرہ پر بھی ایس اوپیز کی دھجیاں اڑائیں
لندن، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم نے اپنی 56 ویں سالگرہ پر بھی کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انڈور تقریبات پر پابندی کے دنوں میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے کیبنٹ روم میں 30 مہمانوں کے ساتھ جشن منایا گیا۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » -
کیمرون: فٹ بال میچ کے دوران بھگدڑ میں متعدد افراد ہلاک
لندن ، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفریقی ملک کیمرون کے دارالحکومت یاونڈے میں فٹ بال کے ایک اہم مقابلے کو دیکھنے کے لیے ایک اسٹیڈیم میں ہجوم کے داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ کیمرون میں…
مزید پڑھیں »









