بین الاقوامی خبریں
-
امریکی حکومت کا افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا فیصلہ: ذرائع
واشنگٹن،27؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی حکومت نے ملک میں موجود افغان سفارتکاروں کو مطلع کیا ہے کہ واشنگٹن میں موجود امریکی سفارتخانے اور لاس اینجلس اور نیو یارک میں موجود قونصل خانوں کو بند کردیا جائے گا۔العربیہ کے ذرائع کے مطابق افغان سفارتکاروں کو دئیے جانے والے ایک میمو کے مطابق تمام عملے…
مزید پڑھیں » -
روس اور یوکرائن جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق
روسی و یوکرینی سفارت کاروں کی پیرس میں ملاقات،جنگ بندی معاہدہ کی حمایت ماسکو،27؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس اور یوکرین کی سرحد پر بڑی تعداد میں فوج کی تعیناتی کے درمیان ماسکو اور کیف کے مابین پیرس میں گزشتہ روز بات چیت ہوئی۔روس نے کہا کہ وہ باہمی اختلافات کے باوجود سن…
مزید پڑھیں » -
قطری امیر 31 جنوری کو جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے: وائٹ ہاوس
دبئی، 26جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی صدر جو بائیڈن 31 جنوری کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے وائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے۔ عرب نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پساکی نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور قطر کے امیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل سعودی عرب،انڈونیشیا سے تعلقات کے لیے پرامید : اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ
مقبوضہ بیت المقدس، 26جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے کہا ہے کہ وہ چارمسلم ممالک کے ساتھ 2020میں امریکہ کی ثالثی میں ہونے والے امن معاہدوں کی بنیاد پرسعودی عرب اور انڈونیشیا سے بھی سفارتی تعلقات کے قیام کی امید کرتے ہیں لیکن ان دونوں ممالک سے اس طرح کے…
مزید پڑھیں » -
روس نے زیرِحراست سیاست دان نوالنی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
ماسکو، 26جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس نے حزب اختلاف کے زیر حراست رہنما الیکسی نوالنی اور ان کے چند قریبی اتحادیوں کو ملک کی دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹد پریس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تازہ ترین روسی…
مزید پڑھیں » -
ویکسین لگوانے والے سیاحوں کو داخلے کیلئے کسی تقویتی(بوسٹر ڈوز) خوراک کی ضرورت نہیں!
ابوظہبی ، 26جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں حکام نے دارالحکومت ابوظبی میں داخلے کی احتیاجات کے بارے میں نئی معلومات شائع کی ہیں اور کہا ہے کہ رہائشیوں اور شہریوں کے برعکس ویکسین لگوانے والے سیاحوں کو ابوظبی میں داخل ہونے کے لیے اضافی بوسٹر ڈوز ویکسین کا ثبوت دکھانے کی…
مزید پڑھیں » -
ایران: فرانسیسی شہری کو جاسوسی کے الزام میں آٹھ برس قید کی سزا
تہران، 26جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک ایرانی عدالت نے فرانسیسی شہری بینجمن بیریئرے Benjamin briere کو جاسوسی کے الزام میں آٹھ برس قید کی سزا سنائی ہے۔ بیریئرے کو ایران کے ایک سرحدی علاقے میں ڈرون اڑانے کے الزام میں مئی 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف…
مزید پڑھیں » -
صدر پوٹن پر بھی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں: جو بائیڈن
واشنگٹن، 26جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی صدر کے مطابق یوکرائن پر روسی حملہ ‘دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑا’ واقعہ ہو گا، جس کے فوری طور بہت سنگین نتائج بر آمد ہوں گے۔ روس کی جانب سے گیس کی سپلائی روکنے کی صورت میں متبادل نظم پر بھی غور ہو…
مزید پڑھیں » -
گوئٹے مالا میں 36 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی پر فوجی اہلکاروں کو 30 سال قید
گوئٹے مالا سٹی، 26جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا Guatemala میں خانہ جنگی کے دوران 36 مقامی خواتین کو جنسی زیادتی Sexually Abusing کا نشانہ بنانے کے الزام میں نیم فوجی دستے کے 5 سابق اہلکاروں کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
مزید پڑھیں » -
جنگی یادگار پر بے لباس ہونے پر سیاح کو وینس شہر سے نکال دیا گیا
وینس، 26جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خاتون سیاح کو جنگی یادگار پر بے لباس تصویریں بناتے ہوئے پکڑی جانے پر اٹلی کے شہر سے باہر نکال دیا گیا۔سی این این کے مطابق چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ لڑکی پر الزام تھا کہ وہ گزشتہ جمعہ کی سہ پہر جنگی یاد…
مزید پڑھیں »









