بین الاقوامی خبریں
-

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’روبوٹ بیل‘ تیار کرلیا
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چینی انجینئروں نے دنیا کا سب سے بڑا چوپایہ روبوٹ تیار کرلیا ہے جسے انہوں نے ’مکینیکل یاک‘ (روبوٹ بیل) کا نام دیا ہے۔ چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ اور چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق، یہ روبوٹ فوجی مقاصد کےلیے تیار کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -

ورچوئل رئیلیٹی چشموں کے بعد ’وی آر جوتے‘ بھی پیش کردیئے گئے
فلاڈلفیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی کمپنی نے ورچوئل رئیلیٹی جوتے بھی تیار کرلیے ہیں جنہیں پہن کر آپ کمپیوٹر پر تخلیق کی گئی مجازی دنیا کو اپنے پیروں میں محسوس بھی کرسکیں گے۔ یہ جوتے امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ایکٹو وی آر‘ (Ekto VR) نے ایجاد کیے ہیں جو فی الحال پروٹوٹائپ مرحلے…
مزید پڑھیں » -

شام: ادلب پناہ گزیں کیمپ میں سردی سے بچے ہلاک
بیروت ،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں شدید برف باری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرجانے کے سبب بے گھر افراد کے کیمپوں میں دو بچے ہلاک ہو گئے۔پناہ گزینوں کو انتہائی سردی کا سامنا ہے اور خیموں کو بچانے کے لیے بھی سخت جد و جہد کرنی پڑ رہی ہے۔…
مزید پڑھیں » -

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی لیکچرار کا افغانستان جانے کا اعلان
سڈنی،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی لیکچرار نے حکومت کی مدد کرنے کے لیے افغانستان جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے لیکچرار ٹموتھی ویکس تین سال طالبان کی قید میں رہنے کے بعد اہم کمانڈرز…
مزید پڑھیں » -

چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کے لیے کوویڈ ویکسین کی منظوری متوقع
نیویارک،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ادویات کی منظوری دینے والا امریکی ادارہ (ایف ڈی اے)دوا ساز کمپنی فائزر پر چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی کوویڈ نانٹین ویکسین کی دو خوراکوں کے اجازت نامے کی ہنگامی منظوری پر زور دے رہا ہے، جبکہ تین خوراکوں کے کورس کے ڈیٹا…
مزید پڑھیں » -
ماہِ جنوری میں القدس سے 220 فلسطینی گرفتار، 34 مکانات مسمار
مقبوضہ بیت المقدس ،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)القسطل نیوز نیٹ ورک نے جنوری کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے مضافات سے تقریباً 220 فلسطینیوں کی قابض اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ جاری ہونے والی…
مزید پڑھیں » -

کورونا کیخلاف جیت کا اعلان قبل از وقت ہے: عالمی ادارہ صحت
جینوا،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے خلاف جیت کا اعلان یا وبا کے روک تھام کی غرض سے جاری کوششوں کو روک دینا قبل از وقت ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ…
مزید پڑھیں » -

سری لنکن بحریہ کے ساتھ تصادم، 21 انڈین ماہی گیر گرفتار
کولمبو ،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا کی نیوی نے اس کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے انڈین ماہی گیروں کے ساتھ تصادم کے بعد 21 کو گرفتار کر لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو سری لنکا کی بحریہ نے کہا کہ اس کی سمندری…
مزید پڑھیں » -
ایران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے اسرائیل لیزر دفاعی نظام پر کام کر رہا ہے
مقبوضہ بیت المقدس،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک سال کے اندر لیزر سے کام کرنے والا دفاعی نظام تعینات کرے گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ایک بیان میں بتائی گئی۔ بینیٹ نے واضح کیا کہ ان کا ملک لیزر ٹکنالوجی سے کام کرنے والے مانع…
مزید پڑھیں »







