بین الاقوامی خبریں
-
داعش نے 850 بچوں کو اپنی ڈھال کیلئے یرغمال بنا لیا
دمشق، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام کے صوبے ہساکے میں کرد فورسز کے زیرِ انتظام جیل پر 100 سے زائد داعش ISIS جنگجوؤں نے حملہ کیا تھا اور تصادم کے نتیجے میں 120 سے زائد افراد مارے گئے تھے۔BBC کے مطابق داعش نے جیل پر پر قبضہ کرلیا ہے اور 850 بچوں کو اپنی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: بغیر فیس کے اقامہ اور ویزا کی میعاد میں 31 مارچ تک توسیع
الریاض ، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مملکت سعودی عرب نے بغیر کسی فیس یا مالی معاوضے کے اقامہ ایگزٹ اور ریٹرن ویزوں، اور وزٹ ویزوں کی میعاد میں خود بخود توسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان…
مزید پڑھیں » -
سعودی ایئر ڈیفنس نے ظہران پر داغا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا
ریاض ، 24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں مصروف عرب اتحاد نے سعودی عرب کی ائر ڈیفنس نے مملکت کے جنوبی علاقے ظہران پر داغا جانے والا بیلسٹک میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کر دیا۔عرب اتحاد کے اعلامیے کے مطابق بیلسٹک میزائل کے ٹکڑے ظہران…
مزید پڑھیں » -
شرح پیدائش میں کمی چینی معیشت کو کیسے متاثر کرے گی؟
لندن ، 24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 2021 میں بھی چین میں شرح پیدائش کم رہی۔ اس کمیونسٹ ملک میں گزشتہ ایک دہائی سے بچوں کی پیدائش میں کمی نوٹ کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے مسقتبل قریب میں ہی چین مین انسانی وسائل کی کمی کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے۔پیر کے…
مزید پڑھیں » -
11 گھنٹے کی پرواز میں ہوائی جہاز کے پہیوں میں چھپا شخص کیسے محفوظ رہا؟
ہیگ ، 24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایمسٹرڈیم میں ڈچ پولیس نے ساوتھ آفریقہ SOUTH AFRICA سے آنے والے کارگو طیارے کے اگلے پہیوں میں چھپے ایک مسافر کو تلاش کیا۔ڈچ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ گوئٹے مالا سے میامی جانے والی امریکن ایئر لائنز 737 کے پہیوں میں چھپ گیا تھا۔ رائل ڈچ…
مزید پڑھیں » -
ٹونگا آتش فشاں کا دھماکہ ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم سے سو گُنا زیادہ ہے: ناسا
نیویارک ، 24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ بحرالکاہل کے جزیرے ٹونگا میں پھٹنے والے آتش فشاں سے ہونے والے دھماکے نے ہیرو شیما کے ایٹمی دھماکے کو بہت پیچھے چھوڑ دیا تھا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹونگا کے رہائشیوں نے دھماکے…
مزید پڑھیں » -
دو سالہ بچے کا ماں کے موبائل سے ہزاروں ڈالر کا آن لائن آرڈر
نیویارک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست نیوجرسی میں خاتون اس وقت حیران رہ گئیں جب دو ہزار ڈالر کا سامان آن لائن خریداری کے نتیجے میں ان کے دروازے پر پہنچا اور آرڈر ان کے موبائل سے دو سالہ بیٹے نے دیا تھا۔یو ایس ٹو ڈے نے این بی سی کا حوالہ دیتے…
مزید پڑھیں » -
شامی معذور بچے کو اٹلی میں مصنوعی اعضا لگائے جائیں گے
دبئی ، 24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک پیدائشی معذور شامی بچے کو اٹلی میں ایک خیراتی مہم کی مدد سے چار مصنوعی اعضا عطیہ کئے جائیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق اٹلی کے شہر بلوگنا میں قائم انائل مرکز میں اس چھ سالہ شامی بچے مصطفی النزار Mustafa Al Nazzar کو مصنوعی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل یوکرین سے ہزاروں یہودیوں کو نکالنے کی تیاری کر رہا ہے : رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس، 24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی اخبار ہآرٹز نے پیر کے روز بتایاہے کہ تل ابیب یوکرین کے ہزاروں یہودی شہریوں کو نکالنے کی تیاری کر رہا ہے۔ روس اور یوکرین کے بیچ جنگ چھڑ جانے کی صورت میں اس پر عمل درآمد ہو گا۔ اس جنگ کا خطرہ دونوں ملکوں کے…
مزید پڑھیں » -
بھنگ کا استعمال علمی خرابی کا باعث بنتا ہے: تحقیق
لندن، 24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنسی جریدے ’’Adction‘‘ میں ایک منظم جائزے میں بتایا گیا ہے کہ بھنگ کا استعمال علمی خرابیوں کا باعث بنتا ہے، جو استعمال کی مدت کے بعد بھی برقرار رہ سکتا ہے۔کینیڈا کے زیرقیادت اس جائزے نے 43,000 سے زیادہ شرکاکے ساتھ 10 بڑے سائنسی مطالعات کے مشترکہ نتائج…
مزید پڑھیں »









