بین الاقوامی خبریں
-
برطانوی وزیراعظم کا سابق مسلمان وزیر کی جانب سے مذہبی تعصب کی شکایت پر تحقیقات کا حکم
لندن، 24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے مسلمان جونیئر وزیر نصرت غنی کی جانب سے اسلام سے تعصب کی بناء پر نوکری سے فارغ کئے جانے کے الزامات کی تحقیقات کاحکم دیا ہے۔فروری 2020 میں اپنی ملازمت سے برخاست ہونے والے والی 49 سالہ نصرت کے مطابق حکام نے انہیں…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں مہنگائی، کھانے پر پیسے خرچ کریں یا خود کو گرم رکھنے پر ؟
لندن، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رواں برس برطانیہ میں افراطِ زر کی شرح تین دہائیوں میں بلند ترین سطح پر ہے۔ دسمبر میں یہ شرح 5.4 فیصد پر تھی، جس کے ساتھ تنخواہوں میں کمی جبکہ کھانے پینے کی چیزوں اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔اس وجہ سے لوگوں کو خوراک تک…
مزید پڑھیں » -
نیو یارک شہر کے میئر کرپٹو کرنسی میں ملنے والی تنخواہ کا استعمال کیسے کریں گے؟
واشنگٹن ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو دنیا کا مستقبل سمجھنے والے نیو یارک شہر کے نئے میئر ایرک ایڈمز آج اپنی پہلی تنخواہ کرپٹو کرنسی میں وصول کر رہے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کریکشن کے بعد کرپٹو مارکیٹ بھی کریش کر گئی…
مزید پڑھیں » -
بوسٹر شاٹس کے بجائے ویکسین کی سالانہ خوراک لگوانا زیادہ بہتر-ویکسین کمپنی کا ’حکیمانہ‘ مشورہ
نیویارک، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ویکسین بنانے والی امریکی کمپنی فائزر کے سربراہ نے کہا ہے کہ کثرت سے بوسٹر شاٹس لگوانے کے بجائے ویکسین کی سالانہ خوراک لگوانا زیادہ بہتر ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دواساز کمپنی فائزر کے سربراہ ایلبرٹ برلا نے ایک…
مزید پڑھیں » -
طالبان وفد کی مذاکرات کے لیے پہلی بار ناروے کے دارلحکومت اوسلو آمد
لندن 23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے ترجمان کے مطابق طالبان کا ایک وفد ہفتے کے روز مغربی سفارت کاروں اور افغان سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ تین روزہ بات چیت کے لیے ناروے پہنچا ہے۔ وفد کو توقع ہے کہ وہ ملک میں جاری جنگی ماحول کو بدلنے کی کوشش کریں…
مزید پڑھیں » -
فریڈرش میرس سی ڈی یو کے نئے سربراہ منتخب
برلن، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی سابق حکمران سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (Christian Democratic Union) نے فریڈریش میرس کو نیا پارٹی سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ہفتے کو پارٹی کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں ممبران نے آن لائن ووٹنگ میں شرکت کی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق میرس کو تقریباً 95 فیصد…
مزید پڑھیں » -
نطفے کی مصنوعی منتقلی سے فلسطینی قیدیوں کے 104 بچوں کی پیدائش
رملہ ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرزنرز سینٹر فار اسٹڈیز کے ڈائریکٹر رفعت حمدونہ نے بتایا کہ قیدیوں کے 104 بچے اسرائیلی کی جیلوں سے اسپرم sperm اسمگلنگ آپریشن کے ذریعے پیدا ہوئے ہیں۔حمدونہ نے پریس کو جاری ایک بیان میں کہا کہ دشمن ریاست کی جیلوں کے اندر سے اسپرم اسمگلنگ کے ذریعے…
مزید پڑھیں »









