قومی خبریں

مودی اب فقیر ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتے 12 کروڑ کی کار پر سنجے راوت کاطنز،نہرواوراندراگاندھی کی تعریف کی

ممبئی 2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے اتوارکو کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے قافلے میں 12 کروڑ روپے کی کار شامل کرنے کے بعد خود کوفقیر نہیں کہنا چاہیے۔شیوسینا کے ترجمان سامنامیں شائع ہونے والے اپنے ہفتہ وار کالم میں سنجے راوت نے سابق وزیر…

مزید پڑھیں »

سال بدلاہے،حال بدلناہوگا،اب بولناہوگا مشتبہ ویب سائٹ میں نیلامی پر راہل گاندھی کاحملہ،فرقہ وارانہ نفرت کے خلاف متحدہوناضروری

نئی دہلی 2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کے روز مسلم خواتین کو نیلام کرنے والی ایپ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ خواتین کے خلاف توہین اور فرقہ وارانہ نفرت تب ہی رکے گی جب سب ایک آواز میں اس کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ راہل گاندھی…

مزید پڑھیں »

تمام پارٹیاں کووڈ پروٹوکول کے ساتھ اترپردیش میں بروقت انتخابات چاہتی ہیں: الیکشن کمیشن

نئی دہلی ،30 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن جمعرات کو اہم پریس کانفرنس کیا ۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ تمام پارٹیاں کووڈ پروٹوکول کے ساتھ اتر پردیش میں بروقت انتخابات چاہتی ہیں۔ انہوں نے بروقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ یوپی میں 15 کروڑ سے زیادہ ووٹر ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق…

مزید پڑھیں »

یواے ای میں 6 ماہ کے بعد کوویڈ-19 کے 2200 سے زیادہ نئے کیسوں کی تشخیص

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں چھے ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیس سامنے آئے ہیں اوربدھ کے روز 2200 سے زیادہ تشخیص شدہ کیس سامنے آئے ہیں۔ وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 2234 کیسوں کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی ہی ہوں گے کانگریس کے آئندہ صدر ، انتخاب کا عمل آئندہ سال ستمبر میں متوقع

نئی دہلی ،29دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس پارٹی میں گزشتہ کئی سالوں سے صدراتی عہدہ کو لے کر چل رہی قیاس آرائی اب بہت جلد تھم جانے والی ہے۔کانگریس آرگنائزیشن الیکشن اتھارٹی کے صدر مدھوسودن مستری نے اشارے میں کہا ہے کہ راہل گاندھی اگلے سال ستمبر تک کانگریس صدر کا عہدہ…

مزید پڑھیں »

تیسری لہر کا امکان؟ کورونا سے حالات تشویشناک ، 24 گھنٹوں میں 9 ہزار نئے کیسز

نئی دہلی ،29 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے روزانہ 6 ہزار کے قریب آنے والے نئے کیسز آج 9 ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 9,195 نئے کیسز…

مزید پڑھیں »

24گھنٹوں میں اومیکرون کے 75 نئے کیسز، مہاراشٹر-دہلی کی حالت نازک

نئی دہلی ،28 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کی نئی قسم اومیکرون نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ہندوستان کی کئی ریاستوں نے اومیکرون کو روکنے کے لیے سختی شروع کر دی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں اب تک اومیکرون کی مختلف اقسام کے 653 کیسز رپورٹ ہوئے…

مزید پڑھیں »

لدھیانہ کورٹ دھماکہ سے منسلک ایک شخص کو  جرمنی سے کیا گیا گرفتار : رپورٹ

نئی دہلی ،28 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لدھیانہ کورٹ دھماکہ معاملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں دہشت گرد گروپ سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے ) کے ایک سرکردہ رکن جسوندر سنگھ ملتانی کو پیر کے روز جرمنی میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا…

مزید پڑھیں »

مجھے تختۂ دار پر چڑھا دیں، بیان واپس نہیں لوں گا: کالی چرن

رائے پور،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بابائے قوم مہاتما گاندھی پر متنازعہ بیان دینے والے سنت کالی چرن مہاراج  Kali Charan Maharaj نے ایک ویڈیو جاری کرکے سنسنی پیدا کردی ہے۔ کالی چرن کیخلاف رائے پور میں گاندھی جی کے خلاف ناروا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، لیکن ایف…

مزید پڑھیں »

دھرم سنسد کے پیچھے بی جے پی یا کانگریس؟ منتظم نے بتائی پوری کہانی

رائے پور ،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چھتیس گڑھ کے رائے پور میں منعقدہ دھرم سنسدمیں کالی چرن مہاراج کے متنازعہ بیان پر ہنگامہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کانگریس جہاں کالی چرن مہاراج کو بی جے پی کا قریبی قرار دے رہی ہے وہیں بی جے پی کا کہنا ہے کہ دھرم سنسد…

مزید پڑھیں »
Back to top button