قومی خبریں

 اومیکرون کے اب تک 1,892 کیسز، مہاراشٹر میں سب سے زیادہ

نئی دہلی،04؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اومیکرون ملک کی 23 ریاستوں میں پھیل چکا ہے۔ پورے ملک میں اب تک 1892 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 568 کیس درج ہوئے ہیں، اس کے بعد دہلی میں 382 کیسز ہیں۔ تاہم اومیکرون کے 766 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کب چین سے لال آنکھوں سے بات کریں گے کانگریس نے مودی کوکمزوروزیراعظم بتایا،خاموشی پرگھیرا

نئی دہلی3جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے ساتھ سرحد پر جاری تعطل کو لے کر کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے وادی گالوان میں چینی فوج کی طرف سے مبینہ طور پر اپنے قومی پرچم کو لہرائے جانے کا معاملہ اٹھایا ہے۔ کانگریس…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور واقعہ: وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا تھا کہ بیٹے کیخلاف شواہد ملیں، تو استعفیٰ دوں گا

چارج شیٹ کے بعد مشکلات بڑھیں ، کیا اب ٹینی استعفیٰ دیں گے؟ لکھنؤ ،3؍ جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تحقیقاتی ٹیم نے لکھیم پور کیس میں 14 لوگوں کو ملزم بنایا ہے۔ ان ملزمان میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کا رشتہ دار بھی شامل ہے۔ اس معاملے میں کلیدی ملزم…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور کیس: کسانوں کے قتل کے ملزم ’وزیر کے بیٹے‘ کے خلاف 5000 صفحات کی چارج شیٹ

لکھنؤ،03؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری کیس کی تحقیقات کرنے والی اتر پردیش پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے ایک مقامی عدالت میں 5000 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی ہے۔ لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ خصوصی تحقیقاتی…

مزید پڑھیں »

   جعلی ریمڈیسیویر کیس:  جبل پور کے ملزم نے حراست کو سپریم کورٹ میں کیاچیلنج ، ایم پی اور مرکزی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے پیر کو مرکز اور مدھیہ پردیش حکومت کو ایک ملزم کی عرضی پر نوٹس جاری کیا  جسے جبل پور سے جعلی ریمڈیسیویر انجکشن کی خرید و فروخت میں حراست میں لیا گیا تھا۔ اس ملزم پر کرونا کی دوسری لہر کے دوران جعلی…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا وائرس -6 دنوں میں 1 لاکھ 23 ہزار نئے کیسز

نئی دہلی،03؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں کورونا وائرس کی رفتار بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ چھ دنوں میں کورونا کے 1,23,191 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ 28 دسمبر کو 9,195، 29 دسمبر کو 13,154، 30 دسمبر کو 16,764، 31 دسمبر کو 22,775، 1 جنوری کو 27,553 اور 2 جنوری کو 33,750کورونا کیسز…

مزید پڑھیں »

کرونانامی خوف کا لامتناہی سلسلہ : الفا، ڈیلٹا، اومی کرون کے بعد اب’ فلورنا‘ کا خطرہ ،ماہرین کے ماتھے پر شکنیں

نئی دہلی،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ دو سالوں سے کرونا نے دنیا کو پریشان کر رکھا ہے۔ ہر صبح ایک نئی گھبراہٹ دستک دینے لگ جاتی ہے کہ آج کیا نیا ہونے والا ہے۔ کبھی الفا، کبھی ڈیلٹا اور کبھی اومیکرون،اور اب فلورنا Florona Virus۔ کرونا دنیا بھر کے سائنسدانوں کیلئے آ رام…

مزید پڑھیں »

عدالت کا عجیب فیصلہ: بس ڈرائیور کو سنائی گئی ۱۹۰؍ سال قید کی سزا ، حادثہ میں ۲۲؍ مسافر زندہ جل گئے تھے

پنا ؍بھوپال ، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے پنا میں 6 سال قبل بس حادثے میں 22 مسافر زندہ جل گئے تھے۔ عدالت نے اس حادثہ میں بس ڈرائیور کو مجرم قرار دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج آر پی سونکر نے بس ڈرائیور شمس الدین (47 سال) کو 190 سال قید کی…

مزید پڑھیں »

پیگاسس جاسوسی کیس سپریم کورٹ کی کمیٹی نے فون ہیک کیے گئے لوگوں سے تفصیلات طلب کیں

نئی دہلی2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ کی جانب سے پیگاسس اسپائی ویئر کیس کی تحقیقات کے لیے مقرر کردہ تکنیکی کمیٹی نے ان لوگوں سے معلومات طلب کی ہیں جن پرشبہ ہے کہ ان کے فون کو نشانہ بنایا گیاہے۔ کمیٹی نے پبلک نوٹس میں ایسے لوگوں سے 7 جنوری تک رابطہ…

مزید پڑھیں »

دن میں انتخابی ریلی اوررات میں کرفیو کا کوئی فائدہ نہیں:ایس وائی قریشی

سابق چیف الیکشن کمشنرنے کہا،انتخابی جلسوں پرفوراََپابندی لگائی جائے نئی دہلی 2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اومیکرون کے درمیان الیکشن کمیشن نے اتر پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دیناشروع کر دیاہے۔ تمام پارٹیاں اب سے بڑی…

مزید پڑھیں »
Back to top button