نئی دہلی ،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر پنجاب میں سیکورٹی میں سنگین کوتائی کے پس منظر میں طنز کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ کیا وزیر اعظم کبھی بھی قومی سلامتی میں بڑی کوتاہی پر تنقید کریں گے۔ ملک کی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے NEET-PG کے لیے کونسلنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ نیز عدالت نے NEET-PG امتحان میں OBC کو 27 فیصد اور EWS کو 10 فیصد ریزرویشن دینے کے جواز کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد اب تعلیمی سال 2021-22 میں داخلے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)05 جنوری کو پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلے کے ساتھ سیکورٹی کی کوتاہی کے معاملے میں ملک کے چیف جسٹس این وی رمنا نے یاتراریکارڈ اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو ملنے والے حقائق کو محفوظ رکھنے کی ہدایات دئیے ہیں۔ اس کے علاوہ عدالت نے پنجاب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جمعہ 7 جنوری 2022 کی صبح تک گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں 28.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اومیکرون کے پھیلاؤ کے درمیان گزشتہ24…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں گزشتہ سال چھترسال اسٹیڈیم میں پہلوان ساگر دھنکڑ قتل کیس میں مفرور ایک اور ملزم کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے گرفتار کیا ہے۔ اس قتل کیس میں اب تک 18 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گزشتہ سال مئی کے مہینے میں ساگر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کی ایئر انڈیا کے ڈس انویسٹمنٹ کے عمل کو منسوخ کرنے کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ مرکزی حکومت نے ایئر انڈیا کے 100 فیصد حصے کو ختم کر دیا ہے، جسے ٹاٹا گروپ نے 18,000 کروڑ روپئے میں خریدا تھا۔ تاہم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ ریاستوں میں انتخابات Elections کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ایڈوکیٹ چندن کمار نے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ انتخابی ریاستوں میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے سیاسی جلسوں اورریلیوں تقریبات پر پابندی عائد کی جائے۔عدالت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولیس نے بلی بائی ایپ کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم کا نام نیرج بشنوئی Neeraj Bishnoi ہے۔ اسے آسام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ وہی شخص تھا جس نے GITHUBپر Bulli Bai…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 4 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے منگل کو کہا کہ مسلم کمیونٹی کے بچوں کو سوریہ نمسکار پروگراموں میں حصہ نہیں لینا چاہئے کیونکہ سورج کی پوجا کرنا اسلام کے مطابق نہیں ہے۔پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے بھی کہا…
مزید پڑھیں »مرادآباد، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی اسمبلی انتخابات سے یوپی کی سیاست میں زمین تلاش کررہی سیاسی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسد الدین اویسی کو مراد آباد میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اویسی یہاں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرنے کے لیے آنے والے تھے، لیکن…
مزید پڑھیں »







