صحت اور سائنس کی دنیا
- جون- 2021 -11 جون
کچھ افراد کو کورونا ویکسین کے مضر اثرات کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے بعد چند افراد کو وقتی طور پر اس کے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس میں سر درد، تھکن اور بخار کی کیفیت شامل ہے۔ کسی بھی ویکسین سے انسانی جسم میں ردعمل پیدا ہونا ایک عام بات ہے جو…
مزید پڑھیں » - 8 جون
2003 کے بعد پہلی بار امریکہ نے الزائمر کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوری
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے 2003کے بعد پہلی بار دماغی مرض الزائمر کی دوا کے استعمال کی منظوری دے دی۔الزائمرایک ایسا لاعلاج دماغی مرض ہے جس میں مبتلا افراد کی یادداشت متاثر ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد الزائمر میں مبتلا ہیں جسے لاعلاج سمجھا…
مزید پڑھیں » - 6 جون
بلیک فنگس ہندوستانیوں کیلئے ایک اور مشکل
موہن باسو ہندوستان پہلے ہی سے کورونا وائرس کی گرفت میں ہے۔ ہر روز لاکھوں کی تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں اپنی زندگیوں سے محروم بھی ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ایک اور نئی مصیبت نے ہمارے ملک کو آن گھیرا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کرونا کے مریضوں میں آکسیجن کی سطح کم کیوں ہو جاتی ہے؟
دبئی: (اردودنیا/ایجنسیاں) انگریزی جریدے Stem Cell Reports میں ایک نئی طبی تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں کووڈ-19 کے مریضوں کو درپیش آکسیجن کی کمی سے متعلق امور پر روشنی ڈالی گئی ہے۔یہ تحقیق کینیڈا میں البرٹا یونیورسٹی کے محققین نے انجام دی۔ انگریزی اخبار میڈیکل ایکسپریس کے مطابق تحقیق…
مزید پڑھیں » - 3 جون
کورونا وائرس سے جسم کو ایک اور تباہ کن نقصان کا انکشاف
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے انسانی جسم پر تباہ کن اثرات کے بارے میں تحقیقات ہوتی رہی ہیں اور اب حال ہی میں ایک اور تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے…
مزید پڑھیں » - مئی- 2021 -30 مئی
بلیک فنگس (Black Fungus) کی حقیقت اور احتیاطی تدابیر
سیاہ فنگس (Black Fungus) یا میوکورمائیکوسس Mucormycosis ایک مہلک مگر غیر متعدی مرض ہے۔ حالیہ دنوں میں سفید فنگس (White Fungus) بھی خبروں میں جگہ بنا رہا ہے، مگر ان بیماریوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ضروری ہے کہ ہم اس وبا کے نفسیاتی اثرات سے بچیں تاکہ اپنی صحت…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
چین کی خلائی گاڑی مریخ کی سطح پر چلنا شروع، 90 دن تک معلومات جمع کرنے کا ہدف
بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے ریمورٹ کنٹرول سے چلنے والے خلائی جہاز سے مریخ پر اتاری گئی خلائی گاڑی کو سیارے کی سطح پر پہلی بار ہی میں چلانے میں محققین کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ چین کی سائنسی ایجنسی ’چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن‘ (سی این ایس اے) کے مطابق خلائی…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
بچوں میں کورونا کی تیسری لہر – احتیاطی تدابیر ضروری!
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنسدانوں کا دعویٰ ہیکہ کورونا کی تیسری لہر 2 سال سے کم عمر والے بچوں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ لہٰذا والدین کو چھوٹے بچوں کی صحت و نگہداشت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر نے بڑی تباہی مچائی ہے۔ کورونا کی لہر…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کرونا وائرس کے خوف اور دہشت سے کیسے چھٹکارہ پایا جائے؟
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں کرونا وائرس کی ہلاکت خیزی اور تیزی سے پھیلاؤ نے خوف و ہراس کی فضا قائم کر رکھی ہے جس سے نہ صرف معاشی اور معاشرتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ بلکہ اس نے انسان کو گھروں میں مقید اور تنہا کر کے کئی طرح کے ذہنی مسائل…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کورونا وائرس : بارہویں عالمی وباء
پرافل گوراڈیا دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء کوئی پہلی عالمی وباء نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی ایسی کم از کم گیارہ عالمی وباؤں نے نسل انسانی کو شدید متاثر کیا ہے، اور یہ سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو عالمی وبائیں ہوتی ہیں، اس سے…
مزید پڑھیں »









