صحت اور سائنس کی دنیا
- مئی- 2021 -16 مئی

کورونا وائرس : بارہویں عالمی وباء
پرافل گوراڈیا دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء کوئی پہلی عالمی وباء نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی ایسی کم از کم گیارہ عالمی وباؤں نے نسل انسانی کو شدید متاثر کیا ہے، اور یہ سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو عالمی وبائیں ہوتی ہیں، اس سے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی

دنیا کا پہلا ریموٹ کنٹرول بحری جہازمائی فلاور400 بحر اوقیانوس سے سفر کے لیے تیار,دیکھئے دلچسپ ویڈیو
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیکنالوجی کی تیز رفتاری ترقی اور مصنوعی ذہانت نے ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے سمندری سفرکے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ دنیا کا پہلا ریموٹ کنٹرول بحری جہازمائی فلاور 400 جلد ہی بحر اوقیانوس سے اپنے سفر پر روانہ ہوگا۔ اس ریموٹ کنٹرول بحری جہاز کو…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2021 -25 اپریل

نئی ملیریا ویکسین کی آفریقہ میں کامیاب آزمائش
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملیریا، جو ہر سال لاکھوں افراد کی جان لیتا ہے، کے خلاف ایک نئی ویکسین کی افریقہ میں آزمائش کی گئی ہے، جو انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ 2019 میں ملیریا نے 4 لاکھ سے زائد جانیں لیں، جن میں اکثریت بچوں کی تھی۔ تاہم، افریقی ملک برکینا فاسو…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل

کورونا مریضوں کے دماغ کی رگیں بھی متاثر ہونے کا انکشاف
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کی ابتداء میں ماہر اطباء اور سائنسدانوں نے مرض کے سبب ہونے والے بنیادی مسائل کے سلسلہ میں تحقیق کا عمل شروع کیا اوریہ کہا جا تا رہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے پھیپڑے متاثر ہورہے ہیں اور انہیں سانس کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑرہا…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل

تلنگانہ:بچوں پر کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شدید اثر
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران بچوں میں متاثر ہونے کی شرح میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے اور فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔
مزید پڑھیں » - 22 اپریل

کورونا وائرس کی نئی لہر: خطرناک علامات اور ماہرین کی وارننگ!
نیویارک (اردو دنیا نیوز/ایجنسیز) – سال 2019 میں پھیلنے والے کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ 2021 میں ویکسین آنے کے بعد کیسز میں کمی دیکھی گئی، لیکن اب ایک نئی اور زیادہ خطرناک لہر سامنے آئی ہے، جس میں زیادہ تر مریض بغیر…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل

مریخ، ناسا نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو آکسیجن میں بدل دیا
نیویارک: (ایجنسیاں)2020ء میں سُرخ سیارے مریخ پر جانے والے ناسا کے مشن ’پرسیورینس روور‘ نے مریخ پر موجود ہوا کی کچھ مقدار کو سانس لینے کے قابل بناتے ہوئے آکسیجن میں تبدیل کر دیا ہے۔ناسا کی جانب سے مریخ پر ایک مشن 2020ء میں بھیجا گیا تھا جس کا نام…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل

اینٹی بائیوٹک دواؤں سے جگر متاثر ہوسکتا ہے، ماہر ڈاکٹروں کا انتباہ
تلنگانہ: (اردودنیا.اِن) کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں بے تحاشا اضافہ کے باعث عوام کو دواخانوں میں بستروں کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بستروں کی کمی اور خانگی دواخانوں میں مہنگے علاج کے باعث کئی افراد نے گھر پر خود علاج کرنے کو ترجیح…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل

خوش ذائقہ آم سے صحت کو خطرہ لاحق
آم کو پکانے کے لیے مضر کیمیکلز کا بے تحاشا استعمال – صحت کے لیے خطرہ! تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) کسی دانا کا قول ہے کہ ’ منھ میں جو میٹھا ہوتا ہے وہ ہمیشہ معدہ میں اچھا نہیں ہوتا ۔ ‘ اسی طرح مارکٹ میں فروخت کئے جانے والے فروٹس اچھے دکھائی…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل

سفید ترین روغن کی دریافت جو گھروں کو ایئر کنڈیشنر سے بے نیاز کر ے گا
لندن:(ایجنسیاں)امریکہ میں انجینئروں نے عالمی سطح پر اب تک کا سب سے زیادہ سفید روغن دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ دریافت عالمی حدت کے علاج میں مدد گار ثابت ہو گی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ سفید ترین روغن (Whitest Paint)…
مزید پڑھیں »









