صحت اور سائنس کی دنیا
- اگست- 2022 -24 اگست
ان کھانوں سے پرہیز جوانی کا ضامن
ہمارے روزمرہ کے کچھ کھانے ایسے ہیں جن کا زیادہ کھانا اپنی ذات پر تشدد کرنے سے کم نہیں ہے اور آج کے اس دور میں جہاں غذائی ماہرین ہمیں Healthy Foods کھانے اور روزانہ ورزش کرنے کی تاکید کرتے ہیں وہاں یہ 10 کھانے غذائی ماہرین کے نزدیک ہماری…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
پانی و نمکیات کی ضرورت- موسم گرما میں خود کو سیراب رکھیں
عالمی سطح پر ماحولیات کی تبدیلی کے اثرات تمام خطوں پر پڑ رہے ہیں جس کے نتیجے میں موسموں کی اثر اندازی میں شدت آگئی ہے یعنی اب گرمیوں کے موسم میں شدید گرمی پڑتی ہے اور کبھی کبھی درجہ حرارت توقع سے کئی گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
گرمی کو شکست کیسے دیں؟ حفصہ فاروق بنگلور
ماہرینِ غذائیت لوگوں کو ان 7 بیماریوں سے خبردار کر رہے ہیں، جو سال کے گرم ترین دنوں میں آپ کو اپنا نشانہ بنا سکتی ہیں۔ ان میں لو لگنا، ملیریا، زہر خورانی، بخار، ڈائریا، اور یرقان شامل ہیں۔اگر آپ علامات کو وقت پر پہچان جائیں تو آپ ان سے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ہائے گرمی انسانی جسم پر گرمی کے اثرات✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
چاہے ہم برفانی طوفان میں ہوں یا گرمی کی لہر میں، ہمارا جسم 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وہ درجہ حرارت ہے جس پر ہمارے جسم نے کام کرنا سیکھ لیا ہے۔لیکن جیسے جیسے پارہ بڑھتا ہے، جسم کو اپنا بنیادی درجہ…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
خوش رنگ ترش پھل کمرکھ ✍️حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی, رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: ہندی کمرھ ،کمر نگ، سنسکرت کرم رنگ، کرم رک، گجراتی کام رانگا، کمارک، بنگالی کام رنگ، مراٹھی کرمر ،کرمل، لاطینی میں ایوی روہا کارم بولا (Averrhoa Carambola) اور انگریزی میں کیرم بول ایپل (Carambole Apple)کہتے ہیں۔ شناخت: کمرکھ میٹھا و کھٹا، میٹھا دو قسم کا پھل ہوتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ذہنی دبائو گنجے پن اور دیگر جلدی امراض کی بڑی وجہ قرار
طبی ماہرین نے ذہنی دبائو کو گنجے پن اور دیگر جلدی امراض کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔ایک نئی تحقیق کے مطابق ہمارا دماغ اور جلد بہت قریبی تعلق رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہتی ہے، اس کا مطلب ہے کہ جب کوئی انسان کام، رشتوں…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
کھانے کے بعد چہل قدمی، امراض سے حفاظت کا بہترین ذریعہ
سائنسدانوں نے ایک امید افزا اطلاع دی ہے کہ ہر کھانے اور بالخصوص عشایئے کے بعد مختصر چہل قدمی بھی امراضِ قلب اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سے محفوظ رکھتی ہے۔قدیم یونانی اور مسلمان معالجین کی ایک نصیحت بھی اس ضمن میں اہمیت رکھتی ہے جس کا مفہوم ہے کہ اگر…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
تربوز کھانے کے چند حیرت انگیز فوائد ✍️عائشہ ناصر
تربوز انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہے۔ گرمیوں کے موسم میں آنے والا یہ پھل نہ صرف ذائقے میں مزیدار ہوتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ گرمی کے موسم میں سب سے بڑا مسلہ ڈی ہائیڈریشن ہے لیکن تربوز اس مسلے سے نمٹنے میں مدد کرتا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
جامن کے 29 فوائد
موسم گرما میں آنے والا پھل جامن صحت کے حوالے سے انتہائی مفید ہے۔ جامن کے ساتھ ساتھ جامن کی گٹھلیاں اور پتے بھی بہت ساری بیماریوں کے علاج میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ عموماً جامن کھا کر گٹھلیاں پھینک دی جاتی ہیں حالانکہ جامن کی گٹھلیاں مجموعی امراض میں…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
لفظوں کے بغیر گفتگو باڈی لینگویج یا حرکات و سکنات
زبان کی اہمیت وافادیت سے کسی کو انکار نہیں لیکن ایک زبان ایسی بھی ہوتی ہے جو بدن بولی یا باڈی لینگویج کہلاتی ہے۔ یہ احساسات سے متعلق ہوتی ہے۔ باڈی لینگویج سے آج ہر کوئی واقف ہے اور اسے عالمی سطح پر تسلیم بھی کیا جا چکا ہے۔ انسانی…
مزید پڑھیں »









