صحت اور سائنس کی دنیا
- اگست- 2022 -20 اگست

لفظوں کے بغیر گفتگو باڈی لینگویج یا حرکات و سکنات
زبان کی اہمیت وافادیت سے کسی کو انکار نہیں لیکن ایک زبان ایسی بھی ہوتی ہے جو بدن بولی یا باڈی لینگویج کہلاتی ہے۔ یہ احساسات سے متعلق ہوتی ہے۔ باڈی لینگویج سے آج ہر کوئی واقف ہے اور اسے عالمی سطح پر تسلیم بھی کیا جا چکا ہے۔ انسانی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست

سینے کی جلن سے بچانے والی غذائیں ✍️شبلی فاروق بنگلور
کیا آپ اکثر سینے کی جلن کا شکار ہوتے ہیں ؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کو معلوم نہ ہو مگر یہ معدے کی تیزابیت کا نتیجہ ہوتا ہے جس سے آپ کو سینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ یہ عام طور پر غذائی نالی کے نچلے حصے میں ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست

کم کاربوہائیڈریٹ اور زیادہ پروٹین والے کھانے
پروٹین سے بھرپور غذائیں کھانے سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں، بشمول پٹھوں کی تعمیر، وزن میں کمی اور کھانے کے بعد پیٹ بھرا محسوس کرنے کیلئے اپنی روز مرہ خوراک میں ایسے غذائی اجزا کو شامل کریں جن میں کاربوریٹ کم ہو اور پروٹین کی مقدار زیادہ ہو۔…
مزید پڑھیں » - 19 اگست

لیموں کے طبی فوائد✍️ ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
لیموں ایک ایسی چیز ہے جو گھروں میں بہت عام استعمال ہوتی ہے اس کے چھلکوں، عرق اور دیگر اجزاء میں متعدد طبی فوائد پائے جاتے ہیں۔وٹامن سی سے بھرپور ہونے کے باعث اسے متعدد فوائد کا حامل مانا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے یہ متعدد امراض…
مزید پڑھیں » - 18 اگست

گرمی دانوں کا مفید علاج✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
شدید گرمی اور برسات کے موسم میں جسم پر سرخ رنگ کے گرمی دانے نکلتے ہیں۔جن میں شدید قسم کی جلن چبھن محسوس ہوتی ہے۔گرمی دانے بچوں اور بڑوں سب کے لیے پریشانی کا باعث ہوتے ہیں۔اکثر اوقات ان پر اتنی خارش آتی ہے۔ کہ ہم خارش کرتے کرتے خون…
مزید پڑھیں » - 17 اگست

سائنسی تصدیق شرعی طریقے سے جانور کو ذبح کرنے کے فوائد✍️ سلیم احمد عثمانی
اسلامی طریقہ ذبح پر ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اس میں جانور پر ظلم کیا جاتا ہے، اس لیے یہ ایک بے رحمانہ طریقہ ہے۔ لیکن سائنسی تحقیق اس کے خلاف ہے۔ چنانچہ جرمنی کی ایک یونیورسٹی University” Hanover ” کے پروفیسر Schultz اور ان کے رفیق کار…
مزید پڑھیں » - 17 اگست

ورزش سے ذیابیطس کے مریضوں میں نئی رگوں کی افزائش
ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے سے ذیابیطس کی کیفیت میں خون کی نئی رگیں پیدا ہوسکتی ہیں یا پھر ان کا افزائشی عمل تیز تر ہوسکتا ہے۔ذیابیطس کا مرض بالخصوص خون کی باریک رگوں کو شدید متاثر کرتا ہے اسی وجہ سے زخم مندمل نہیں ہوتے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست

شہتوت ✍️ الحاج حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: اردو شہتوت،ہندی شہتوت، سنسکرت توت، فارسی شہتوت، بنگالی توت، گجراتی شہتور، شیتوت، تامل توت، انگریزی مل بیریز (Mulberries) اور لاطینی میں مورس انڈیکا (MorusIndica)۔ شناخت: ہندوستان و پڑوسی ممالک میں اونچائی والے علاقوں میں جنگلی شہتوت پایا جاتا ہے اور کشمیر، پنجاب،بنگال،بہار میں باغی شہتوت پایا جاتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 17 اگست

کیا ڈارک چاکلیٹ صحت کے لیے مفید ہے؟
اگر آپ میٹھا کھانے کے شوقین ہیں تو کیا آپ کے لیے یہ جاننا زبردست نہیں ہوگا کہ چاکلیٹ کی ایک ایسی قسم بھی ہے جو درحقیقت صحت بخش ہے؟ جب ہم صحت مند کھانے اور طرح طرح کے لذیذ پکوانوں کے بارے میں سوچتے ہیں، تو شاید چاکلیٹ ہماری…
مزید پڑھیں » - 17 اگست

ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد
ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھنے والا مصالحہ ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال نہایت حیرت انگیز نتائج دے سکتا ہے لیکن اگر ہلدی کو دودھ میں ملا دیا جائے تو اس کے طبی فوائد بھی دگنے ہوجاتے ہیں۔ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے۔…
مزید پڑھیں »









