صحت اور سائنس کی دنیا
- مئی- 2022 -21 مئی
طریقۂ کار گرمی میں بیماریوں کا علاج پانی سے ✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
فرمان باری تعالیٰ ہے ہم نے ہر زندہ چیز پانی سے بنائی کیا وہ اس کا یقین نہیں کرتے۔ (سورہ مومنون) انسانی جسم عناصر خمسہ سے مرتب کیا گیا ہے یعنی پانی‘ آگ‘ ہوا اور مٹی۔ ان کا مزاج الگ الگ ہے۔ پانی کا مزاج سرد تر ہے‘ آگ گرم…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
قلاع ال فم یعنی امراض دہن، منہ آنا وغیرہ✍️حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور اس مرض میں منہ کے اندر جھلی متورم ہوجاتی ہے یعنی سوجھ جاتی ہے۔ منہ کے اندر چھوٹے چھوٹے دانے یا چھالے نکل آتے ہیں جس کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
زبان کا پھٹنا اور منھ کی بدبو✍️حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور بدہضمی، تیز مصالحہ دار غذائیں کھانا، پان میں زیادہ چونا کھانا، زیادہ تمباکو کھانا، ترشی کا زیادہ استعمال اس کا سبب ہوا کرتا ہے یا معدہ کی خرابی…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
مایوس مریض شادی سے پہلے اور شادی کے بعد
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور آج جدید ٹیکنالوجی اور مشینوں کے استعمال اور آرام طلب زندگی نے بالخصوص نوجوانوں کو صحت کے میدان میں کافی پیچھے ڈھکیل دیا ہے۔ آج پہلے کی بنسبت…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
اس طرح لونگ کھائیں مردانہ طاقت میں اتنا اضافہ کہ آپ کی سوچ دنگ رہ جائے
شادی کے بعد مرد کو اپنی جنسی تسکین کی انجام دہی کے لیے جو قوت درکار ہوتی ہے اسے قوت باہ کہتے ہیں۔یہ قوت بعض مردوں میں زیادہ اوربعض میں کم ہوتی ہے۔ جس شخص میں یہ قوت جتنی زیادہ ہوتی ہے اُسے اِس عمل میں اتنا ہی زیادہ لطف…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
زیادہ پانی پینے کی عادت دل کو مضبوط اور صحت مند بناتی ہے، امریکی تحقیق
’’ہماری تحقیق سے ظاہر ہے کہ روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے دل میں خرابیوں کی رفتار سست پڑجاتی ہے، جو بعد ازاں امراضِ قلب کا سبب بن سکتی ہیں۔‘‘ — ڈاکٹر نتالیا دمیتریوا
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ویاگرا استعمال کے لیے کن باتوں کا جاننا ضروری ہے؟
ویاگرا (Viagra) ایک مشہور دوا ہے جو بنیادی طور پر مردوں میں عضوِ تناسل کی کمزوری (Erectile Dysfunction) کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا بنیادی جزو سلڈینافل (Sildenafil) ہوتا ہے، جو خون کی نالیوں کو کھول کر عضوِ تناسل میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
تربوز کھانے کے فوائد جو اسے سپر فوڈ بناتے ہیں
تربوز کا غالب حصہ پانی پر مشتمل ہے۔ 80 سے 90 فیصد پانی کی بنا پر یہ فوری پیاس بجھاتا ہے جس کی ذود ہضم شکریات اسے فوری توانائی کا خزانہ بناتی ہیں۔ گرمیوں میں تھکاوٹ اور نڈھال سے متاثر ہونے والے افراد کے لیے یہ قدرت کا انمول تحفہ…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
امراضِ شکم میں ناریل کے فوائد
✍️ ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور (کھوپرا) ناریل جس کو مختلف کھانوں اور حلوئوں میں ڈالا جاتا ہے۔ لوگ پان میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں۔ خشک میوں میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔ سارے خشک میوں میں سب سے زیادہ استعمال کیا…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
توری مفید ترکاری
توری ایک مشہور اور مفید ترکاری ہے، یہ دو قسم کی ہوتی ہے جس توری پر لکیر یں ابھری ہوں اس کو منوگی توری کہتے ہیں اسکا مزاج سرد تر ہوتا ہے۔ توری یا تری (Turai) یوں تو سال بھر کھائی جاتی ہے۔ لیکن یہ دراصل موسم گرما کی سبزی…
مزید پڑھیں »









