صحت اور سائنس کی دنیا
- اپریل- 2022 -1 اپریل
پاؤں اور ایڑھیوں کی سوجن -علامات وعلاج
پاؤں اور ایڑھیوں میں درد یا سوجن بہت عام ہے، اس کی وجوہات بھی اتنی ہی عام ہیں جیسے کہ غیر صحت مند طرزِ زندگی، ناکافی یا نامناسب غذا، جسمانی ورزش کی کمی، وزن میں زیادتی اور یورک ایسڈ کا بڑھنا وغیرہ۔ مزید یہ کہ کافی دیر تک کھڑے یا…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2022 -31 مارچ
ورم معدہ اور اسباب وعلاج -✍️حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور معدہ کی اندرونی لعاب دار جھلی متورم ہوجاتی ہے۔ اسباب: باسی خراب ثقیل غذا کا کثرت سے کھانا، شراب کا پینا، کچی سبزیاں مولی، گاجر وغیرہ کا زیادہ…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
بواسیر بھگندر اور ماسور اسباب و علاج ✍️حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم,رحیمی شفا خانہ بنگلور
بواسیر ایک عام مگر تکلیف دہ مرض ہے جو زیادہ تر قبض، خراب خون یا صفراء کی زیادتی سے پیدا ہوتا ہے۔ مگر یونانی اور گھریلو علاج سے اس کا کامیاب علاج ممکن ہے۔
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
گرمی اور لو سے محفوظ رکھنے والی غذائیں
گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ہم بہت سے مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تیز دھوپ، گرمی اور لو کی وجہ سے جسم كے درجہ حرارت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی اور دیگر امراض کا سامنا رہتا ہے…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
پالک، بند گوبھی اور سبزیوں کا استعمال-ذیابیطس کے خطرے کو 14 فیصد تک کم کر دیتا ہے
برطانوی محققین کی تحقیق کے مطابق پالک، بند گوبھی اور شاخ گوبھی جیسی پتوں والی سبزیوں کا زیادہ استعمال عام انسانوں میں ٹائپ 2 طرز کے ذیابیطس کے خطرے کو 14 فیصد تک کم کر دیتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران ماہرین نے ان گزشتہ معلومات اور ان کے نتائج…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
الائچی کے فوائد اور آسان گھریلو علاج | قدرتی خوشبو اور شفا کا خزانہ -✍️حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی
الائچی نہ صرف خوشبو دار مصالحہ ہے بلکہ یونانی طب اور جدید تحقیق کے مطابق یہ معدہ، دل، دانت، سانس اور اعصابی نظام کے لیے بے حد مفید قدرتی دوا ہے۔
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
قدرتی مشروبات سے گرمی بھگائیے
حکیم نیاز احمد گرمی کا خیال آتے ہی ذہن میں پیاس ، پسینہ اور گھبراہٹ کی کیفیت نمایاں ہونے لگتی ہے کیونکہ گرمی کا موسم ایک لحاظ سے تکلیف دہ بھی ہوتا ہے۔ اس موسم میں سورج آگ برسا کر اپنے آپ کو ہلکان کرتا ہے ۔گرمی کی شدت وحدت…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
لیکوریا (سیلان الرحم): خواتین میں عام بیماری، اسباب، علامات اور قدرتی علاج
سیلان الرحم خواتین میں بڑھتی ہوئی عام بیماری ہے جس کے باعث نہ صرف جسمانی بلکہ نفسیاتی مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ بروقت علاج اور طرزِ زندگی میں تبدیلی سے اس مرض سے مکمل نجات ممکن ہے۔
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
خواص منڈی-✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفاخانہ،بنگلور
منڈی یا گل منڈی ایک ایسی قدرتی جڑی بوٹی ہے جو نہ صرف خون کو صاف کرتی ہے بلکہ دماغ، دل اور بینائی کو بھی طاقت دیتی ہے۔ بواسیر، کمزوری اور جلدی امراض میں اس کے شربت اور عرق کا استعمال شفا بخشتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
فوائد مکئی
مکئی،corn تقریباً ہر ثقافت میں ایک اہم خوراک ہے۔ اسے پاؤڈر، آٹا (کارن فلور) سینکا ہوا، بھنا ہُوا، اُبلا ہوا اور یہاں تک کہ خام شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اس امر پر بھی بہت بحث ہوسکتی ہے کہ آیا یہ آپ کی صحت کے لیے اچھی…
مزید پڑھیں »









