صحت اور سائنس کی دنیا
- مارچ- 2022 -16 مارچ
نیند پر براہِ راست اثرانداز ہونے والی اشیا کون سی ہیں؟
رات پریشاں ہو نہ ہو، ستاروں کو سو جانے کی ’ہدایت‘ کی جائے یا پھر ان کو گننے کا بندوبست کیا جائے تاہم مجموعی طور پر نیند کا نہ آنا ہی ایک ناخوشگوار تجربہ، وہ بھی ایسی صورت میں جب اگلی صبح جلدی اٹھنا ہو۔ایسے میں اگر آپ کو کوئی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
سماعت میں کمی اور مرگی، پارکنسن کی ابتدائی علامات ہوسکتی ہیں
دنیا بھر میں لاتعداد مریضوں پر حملہ کرکے انہیں مفلوج کردینے والے مرض پارکنسن کے ابتدائی علامت کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ سماعت میں خلل اور مرگی جیسی کیفیات اس مرض کی پیش خیمہ ہوسکتی ہیں۔مشرقی لندن میں مریضوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا گیا تو اس میں…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
پپیتا کھائیے، بڑھاپا بھگائیے
پھلوں میں طرح طرح کے خواص پائے جاتے ہیں اور دنیا کے بہترین غذائی ماہرین پپیتے کو عمررسیدگی روکنے کے لیے ایک بہترین پھل قرار دیتے ہیں۔اگرچہ اسے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے لیکن پپیتا اپنے وٹامن اور قیمتی معدنیات کی بدولت بڑھاپے کے اثٖرات دور کرنے کی بھرپور صلاحیت…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
انار کھائیں، فائدہ اٹھائیں
انار Pomegranate دنیا میں دستیاب صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند پھلوں میں سے ایک ہے جسے جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے۔اس پھل میں اتنی بڑی تعداد میں نباتاتی مرکبات موجود ہوتے ہیں جو دیگر غذائی اشیا میں نہیں ہوتے۔ تحقیقی رپورٹس میں ثابت ہوا کہ…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
موسم کی تبدیلی: صحت مند کیسے رہیں
وقت کا ہوائی گھوڑالمحوں کے دوش پر اپنی مخصوص رفتار میں ہمیشہ محوِ پرواز رہتا ہے۔وقت کی یہ پرواز دن کو رات،رات کو دن،گرمی کو سردی،سردی کو گرمی،بہار کو خزاں اور خزاں کو بہار کے رنگوں میں تبدیل کرتی رہتی ہے۔ اگرچہ ماحولیات کے جدید ماہرین کے مطابق سال میں…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
مجربات رحیمی- نیم اینٹی سیپٹک سے مالا مال قدرتی دواء
ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور نیم مشہور اور عام درخت ہے ہر شخص نے دیکھا ہوگا ۔ سدا بہار درخت ہے ۔ گرمی میں اس پر پھول آتا ہے جس کی بھینی بھینی خوشبو آس پاس بس جاتی ہے اس کے بعد انگور کے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کولیسٹرول کم کرنے والے خوش ذائقہ پھل
کولیسٹرول جدید دنیا کا ایک ہولناک عارضہ بن چکا ہے۔ تاہم جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بعض اقسام کے موسمی اور خوش ذائقہ پھل صحت کے مضر قسم کے کولیسٹرول کو کم کرسکتے ہیں۔ہم جانتے ہیں کہ کولیسٹرول کی دو بنیادی اقسام ہیں۔ یہ جسمانی چکنائیاں ہیں جنہیں…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
زندگی بدل دینے والی نئی ایجادات
مصنوعی جلد کی تیاری سائنسدانوں نے مصنوعی جلد بنانے پر کافی تحقیق کی ہے۔ اس جلد کو روبوٹس میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے،جس کے استعمال سے روبوٹ بھی عام انسانوں کی طرح تکلیف محسوس کر سکیں گے۔ یونیورسٹی آف ہیوسٹن سے منسلک مکینکل انجینئر پروفیسر شن ژیانگ یو نے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
بالوں کی صحت کیلئے قدرتی مشروبات
لمبے اور گھنے بال اکثر خواتین کی خواہش ہوتے ہیں ،کیونکہ حسن و دلکشی کی تعریف میں بالوں کو خاص اہمیت حاصل ہے جبکہ مَرد بھی اپنے بالوں کو سنوارنے میں کسی سے کم نہیں۔ لیکن بڑھتی آلودگی ،نامناسب غذا اور ذہنی تناؤ یا ڈپریشن کے باعث خوبصورت اور جاذب…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
لہسن کے استعمال کے حیرت انگیز فوائد
پرانے وقتوں میں لہسن کو اس کے بہت سےصحت مند فوائد کی وجوہات پر اہمیت دی جاتی تھی۔پیاز کے علاوہ لہسن کا بھی بہت سے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، اور یہ کئی عام بیماریوں کا علاج بھی ہے۔لہسن کے استعمال 6 حیرت انگیز فوائد درج ذیل ہیں۔ 1- لہسن…
مزید پڑھیں »









