لکھنؤ،24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے ضلع سنبھل میں جامع مسجد میں دوبارہ سروے کے دوران ہونے والی جھڑپوں اور آگ زنی کے بعد سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے یوپی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ اکھلیش نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سنبھل کا واقعہ بہت سنگین ہے۔…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی، 24 نومبر (ایجنسیز) دہلی کے رام لیلا میدان میں مولانا توقیر رضا کے مظاہرے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مظاہرے کے پیش نظر دہلی پولیس کے ساتھ بڑی تعداد میں آر اے ایف کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ تاکہ امن و امان خراب…
مزید پڑھیں »بھونیشور، 24 نومبر (ایجنسیز) بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) نے اتوار کو بھونیشور میں ایک ریلی نکالی اور وقف (ترمیمی) بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ بی جے ڈی اقلیتی سیل کے زیر اہتمام یہ ریلی بھونیشور میں راج بھون کے قریب منعقد ہوئی، جہاں مظاہرین نے بل…
مزید پڑھیں »سنبھل،24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں اتوار کے روزسنبھل کی جامع مسجد کے سروے کی مسلمانوں نے مخالفت کی ، بعد ازاں یہ مخالفت تصادم میں بدل گئی،اور پولیس کے ساتھ جھڑپ ہونے لگی۔ جس سے صورتحال پرتشدد ہو گئی ۔جوابی کارروائی میں پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں مسجد کے سرکاری سروے کے دوران تشدد کے بعد جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ملک میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سنبھل واقعہ کو مسلمانوں کیخلاف سازش کا حصہ…
مزید پڑھیں »دبئی ، 24 نومبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات دبئی میں عرب ملک سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو سابقہ اہلیہ سے بد زبانی مہنگی پڑ گئی۔دس ہزار درھم ادا کرنے پڑگئے۔اخلاق سوز زبان استعمال کرنے اور بچوں کے سامنے زد وکوب کرنے پر خاتون نے مقدمہ دائر کیا تھا۔امارات…
مزید پڑھیں »نیویارک، 24 نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے ادارے (سی ڈی سی) نے جمعے کو بچے کے ٹیسٹوں سے متعلق بتایا کہ بچے کو معمولی علامات تھیں اور اس کا علاج اینٹی وائرل ادویات سے کیا گیا تھا جس کے بعد بچہ اب صحت یاب…
مزید پڑھیں »گویانا،22 نومبر (ایجنسیز) وزیراعظم نریندر مودی نے گویانا کی پارلیمنٹ کے ایک خصوصی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی امن اور تعاون پر مبنی خارجہ پالیسی کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے کبھی توسیع پسندانہ ذہنیت کے ساتھ اپنی پالیسی نہیں بنائی اور ہمیشہ دوسروں کے…
مزید پڑھیں »ممبئی،22نومبر(ایجنسیز ) مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری ونود تاوڑے پر انتخابات سے ایک دن قبل ممبئی کے ایک ہوٹل میں ووٹروں کو 5 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا الزام تھا، جسے انہوں نے مسترد کر دیا ہے۔ اس معاملہ میں تاوڑے نے اب کانگریس لیڈر راہل گاندھی،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22نومبر(ایجنسیز ) گیانواپی مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) اور مسجد مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم ہندو عرضی گزاروں کی عرضی پر دیا ہے۔ انہوں نے اے ایس آئی سے گیانواپی مسجد کے وضوخانہ علاقے…
مزید پڑھیں »