ممبئی ،7دسمبر(ایجنسیز ) ممبئی پولیس کو ہفتہ (7 دسمبر 2024) کو ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ یہ پیغام راجستھان کے اجمیر میں رجسٹرڈ نمبر سے بھیجا گیا تھا، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرنے…
مزید پڑھیں »سرورق
گوہاٹی ،7دسمبر(ایجنسیز) بنگلہ دیش میں ہندوؤں پرمبینہ حملوں کی خبر کے پس منظر میں ہندوستان کئی مقامات پر احتجاج کر رہا ہے۔ دریں اثنا، آسام کی وادی بارک میں ہوٹلوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی بنگلہ دیشی شہری کو اپنی خدمات اس وقت تک فراہم نہیں کریں…
مزید پڑھیں »رائے پور ،7دسمبر( ایجنسیز ) مہادیو بیٹنگ ایپ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے اور 387 کروڑ روپے کے اثاثوں کو ضبط کیا ہے۔ای ڈی رائے پور نے مہادیو آن لائن بک کیس میں 387.99 کروڑ روپے کے اضافی اثاثوں کو ضبط کرتے ہوئے پی ایم ایل…
مزید پڑھیں »جودھ پور ،7دسمبر( ایجنسیز ) عدالت میں بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بیانات قلمبند کر لیے گئے ہیں۔ بشنوئی اس وقت سابرمتی جیل میں بند ہیں۔ اس لیے یہ بیانات سابرمتی جیل سے ہی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ بشنوئی کا بیان چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نمبر 7 ہرشیت ہاڈا کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،7دسمبر(ایجنسیز ) کیا مرکزی حکومت جی ایس ٹی سلیب بڑھانے کی تیاری کر رہی ہے؟ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی ایسے ہی اشارے دیتے ہوئے حکومت پر حملہ کیا۔ ایکس پر پوسٹ میں راہل گاندھی نے لکھا کہ سرمایہ داروں کو چھوٹ دینے اور عام لوگوں کو…
مزید پڑھیں »بابری مسجد انہدام کی برسی یوپی میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس انتظامیہ متحرک، 26 اضلاع میں الرٹ لکھنؤ،6دسمبر(ایجنسیز) یوپی پولیس نے بابری مسجد کے انہدام کی برسی کے موقع پر سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ نمازِ جمعہ کے دوران خاص طور پر حساس علاقوں میں الرٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 1987 کے ہاشم پورہ قتل عام کیس میں آٹھ لوگوں کو ضمانت دے دی۔ جب کہ اس کے علاوہ، دوسرے کیس3,600 کروڑ روپے کے آگسٹا ویسٹ لینڈ گھوٹالہ معاملے میں، عدالت نے جمعہ کو مبینہ ثالث کرسچن مشیل جیمز کی طرف سے دائر ضمانت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،6دسمبر (ایجنسیز) وقف ترمیمی بل پر تشکیل دی گئی جے پی سی کی 28ویں میٹنگ جمعرات کو پارلیمنٹ میں ہوئی۔ اجلاس میں جے پی سی کے تمام ممبران کو 887 صفحات پر مشتمل ایک خفیہ رپورٹ دی گئی۔ اس رپورٹ میں جے پی سی ممبران کی جانب سے…
مزید پڑھیں »سری نگر،6دسمبر(ایجنسیز) جموں و کشمیر میں حکام نے سرینگر میں سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما میرواعظ عمر فاروق کو مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ سے قبل خطاب عام کی اجاز ت نہیں دی۔ میرواعظ کو انکی نگین میں واقع رہائش گاہ سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔…
مزید پڑھیں »سنبھل،6دسمبر(ایجنسیز) سنبھل میں 6 دسمبر کو جمعہ کی نماز کے دوران سخت چوکسی رکھی گئی ہے۔ سنبھل میں 30 مجسٹریٹ کی تعیناتی کے ساتھ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے کی نگرانی کی گئی۔ سنبھل جو ہائی الرٹ پر ہے، ڈی ایم ایس پی کی نگرانی میں نماز جمعہ پرامن طریقے…
مزید پڑھیں »