سرورق

حماس نے ٹائیگر بکتر بند گاڑی تباہ کرکے اسرائیل کو حیران کردیا

تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اندر زمینی کارروائی کے دوران اس کے 15 فوجی مارے گئے۔ان میں سے کچھ اس وقت مارے گئے جب ان کی ٹائیگر بکتر بند گاڑی کو کورنیٹ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اس کا رخ غزہ شہر…

مزید پڑھیں »

خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ کروانے والا دوسرا شخص بھی انتقال کرگیا۔

لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) طبی سائنس کی دنیا میں حال ہی میں ڈاکٹروں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ڈاکٹروں نے خنزیر کا دل انسانی جسم میں ٹرانسپلانٹ کر دیا۔ لیکن جس شخص کو خنزیر کا دل ملا وہ ٹرانسپلانٹ کے 40 دن بعد مر گیا۔ یہ اس طرح کا دوسرا…

مزید پڑھیں »

میں جرح کرنے کے اپنے حق کا استعمال کرنا چاہتی ہوں : مہوا موئترا

نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے لیے پیسہ لینے کے الزام کا سامنا کر رہی ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی اخلاقیات کمیٹی کے سامنے پیشی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے مہوا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دو صفحہ کا ایک خط جاری…

مزید پڑھیں »

سب رنگ ٹرسٹ معاملہ:تیستا سیتل واڑ اور ان کے شوہر کو  عدالت عظمیٰ سے ملی راحت، ضمانت برقرار

 نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این جی او (سبرنگ ٹرسٹ) فنڈ میں گڑبڑی معاملے پر سماجی کارکن تیستا سیتل واڑ اور ان کے شوہر جاوید آنند کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ پیشگی ضمانت سے متعلق گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کر دیا…

مزید پڑھیں »

 یوپی:ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیاز کی قیمت بھی پہنچی آسمان پر

لکھنؤ، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ٹماٹر کے بعد اب پیاز تہواروں کے موسم میں صارفین کی جیبوں پر اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔ خوردہ بازار میں پیاز کی قیمتیں پچھلے ایک ہفتے میں دگنی ہو کر 30-35 روپے فی کلو گرام سے 60-80 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں۔پچھلے چار مہینوں میں…

مزید پڑھیں »

دہلی:مسجد و مندر کے قریب گوشت فروخت کرنے پر لگی پابندی

نئی دہلی ، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی میں مذہبی مقامات کے قریب گوشت فروخت کرنے پر پابندی لگ گئی ہے۔ مندروں، مساجد، گرودواروں اور شمشان کے 150 میٹر کے اندر گوشت کی دکانیں نہیں کھل سکیں گی۔ دہلی میونسپل کارپوریشن ہاؤس نے منگل (31 اکتوبر) کو گوشت کی دکان کے لائسنس کی…

مزید پڑھیں »

یو اے پی اے کے جواز کو چیلنج پر مبنی عمر خالد کی عرضی، سپریم کورٹ نے جاری کیا مرکز کو نوٹس

نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عدالت عظمیٰ نے طالب علم کارکن عمر خالد کی طرف سے دائر اس درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کر دیا جس میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات کو چیلنج کیا گیا ہے۔جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا…

مزید پڑھیں »

امریکی نوجوان نے جلد کے کینسر کا علاج کرنے والا صابن بنالیا

نیویارک، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے ایک بچے نے ایسا صابن تیار کیا ہے جو جِلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔14 سالہ لڑکے ہیمن بیکلے  Hemen Bekele  نے یہ صابن تیار کر کے امریکہ کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔امریکی ریاست ورجینیا کے…

مزید پڑھیں »

الشفاء ہسپتال کے نیچے سرنگیں برسوں قبل خود اسرائیل نے تیار کیا تھا

غزہ، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے جلو میں ایک بار پھر الشفاء اسپتال کا نام سامنے آیا ہے جہاں ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لیے پناہ لے رکھی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان جوناتھن کونریکس نے اس الزام کو دہرایا کہ حماس کے جنگجو…

مزید پڑھیں »

ہجری کلینڈر کے بجائے تمام سرکاری معاملات میں عیسوی کیلنڈر کا ہوگا اعتبار

ریاض، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام سرکاری معاملات عیسوی کیلنڈر کے مطابق ہوں گے۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button