سرورق

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے

تدفین شام پانچ بجے جوہو قبرستان میں کی جائے گی۔ ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہنشاہ جذبات دلیپ کمار نے آج صبح ساڑھے سات بجے مضافاتی علاقہ ولے پارلے میں واقع ہندوجااسپتال میں آخری سانس لی۔گزشتہ ایک مہینے میں دوسری مرتبہ دلیپ کمار کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔انہیں باندرہ پالی ہل میں ان…

مزید پڑھیں »

امریکہ کے یوم آزادی پر فائرنگ،150افراد ہلاک

نیویارک، ۶؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے یوم آزادی پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک سو پچاس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جمعہ سے اتوار کی رات تک #امریکہ میں #فائرنگ کے چار سو سے زائد واقعات کی خبر ملی۔سب سے بڑی #آتش بازی نیو یارک میں کی گئی…

مزید پڑھیں »

عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی طلاق کے بعد ان کی بیٹی آئرا خان کیک کھانے لگیں۔ ہوا کچھ یوں کہ آئرا خان نے والد عامر خان اور کرن راؤ کی طلاق کے بعد اپنا پہلا پیغام #سوشل #میڈیا پر شیئر کیا۔ آئرا کا یہ پیغام والد سے یا پھر…

مزید پڑھیں »

یواے ای:انٹرمیڈیٹ میں امتیازی گریڈ کے حامل طلبہ اوران کے خاندانوں کے لیے گولڈن ویزا

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ہائی اسکول کے امتحان میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور ان کے خاندانوں کو گولڈن ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی حکومت سرمایہ کاروں ، کاروباریوں اور اعلیٰ تعلیمی استعداد کے حامل فطین افراد کو گولڈن ویزا کی پیش کش…

مزید پڑھیں »

اسرائیل: فلسطینی شریک حیات کو الگ رکھنے کے قانون کی تجدید

یروشلم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی پارلیمنٹ اس قانون کی تجدید کے لیے ووٹنگ کررہی ہے جو #اسرائیل کے #عرب #شہریوں کو مغربی کنارے اور غزہ سے تعلق رکھنے والے اپنے شریک حیات کی شہریت بلکہ ان کی اسرائیل میں رہائش کی ہی مخالفت کرتا ہے۔ یہ قانون 2003 میں نافذ کیا گیا تھا۔ #عالمی…

مزید پڑھیں »

بورس جانسن کا ماسک پہننے کی شرط ختم کرنے کا اعلان

لندن، 6 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی وبا کورونا وائرس کے کم ہوتے اثرات کے سبب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا۔خبر رساں ایجنسی  مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ( Britain Prime Minister Boris Johnson) نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں »

برازیل نے کوویکسین کی منظوری کے دعوے کی تردید کی

نئی دہلی5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برازیل اوربھارت بائیوٹیک کے مابین کورونا وائرس ویکسین کے 324 ملین ڈالر کے معاہدے پر تنازعہ رک نہیں رہاہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق جنوبی #امریکی ملک کاکہنا ہے کہ اس کی نیشنل ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (ANVISA) نے حیدرآباد میں قائم کارخانہ کو کبھی بھی ہنگامی استعمال کی…

مزید پڑھیں »

کووڈ 19 کی روک تھام کرنے والی ویکسینز کا ایک اور فائدہ ظاہر

نیویارک، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں مختلف ویکسینز کا استعمال کیا جارہا ہے تاہم ابھی ایسی کوئی ویکسین تیار نہیں ہوئی جو 100 فیصد تک بیماری سے تحفظ فراہم کرسکے۔ویسے تو کووڈ 19 #ویکسین (vaccine-covid-19) کا استعمال کرنے زیادہ تر افراد کو بیماری سے تحفظ…

مزید پڑھیں »

طالبان سے بچنے کے لیے 300 سے زائد افغان فوجی تاجکستان میں داخل

کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے ملک کے شمالی حصے میں مزید کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ #طالبان کی پیشقدمی کے سبب #افغان حکومتی فورسز کے 300 سے زائد اہلکاروں نے جان بچانے کے لیے ہمسایہ #ملک تاجکستان کی سرحد عبور کر کے پناہ حاصل کی۔ رواں برس اپریل میں…

مزید پڑھیں »

کیا اب امبانی اور اڈانی میں ہوگا مقابلہ ؟

اینڈی مکرجی آج کل ہندوستان دو سرفہرست ارب پتیوں مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کے چرچے ہیں۔ دونوں کی دولت اور اثاثوں میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ جہاں تک مکیش امبانی کا سوال ہے، وہ ساری دنیا میں پٹرو کیمیکلس زار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button