سرورق

چین نے سرخ سیارے پر قومی پرچم کی حامل مریخ کی نئی تصاویر جاری کردیں

بیجنگ،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کی قومی خلائی انتظامیہ(سی این ایس اے) نے مریخ پر ملک کے پہلے گھومنے والے ڑورونگ سے لی گئی نئی تصاویر جمعہ کے روز جاری کردی ہیں جس میں سرخ سیارے پر قومی پرچم دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر بیجنگ میں ایک تقریب کے دوران جاری کی گئیں…

مزید پڑھیں »

کلبھوشن کو اپیل کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

اسلام آباد ،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی قومی اسمبلی نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مؤثر بنانے کے لیے عالمی عدالت انصاف (نظر ثانی و غور) بل 2020 کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری اور صدر مملکت کے اس پر دستخط کے بعد بھارت…

مزید پڑھیں »

دسویں کے بعد کیا کریں اور کہاں جائیں ؟ ناکام ہوگئے تو کیا؟

دسویں کے بعد کیا کریں؟ یہ سب سے عام سوال ہے جو طلبہ کے ذہن میں آتا ہے: کس مضمون کا انتخاب کریں؟ کون سا کورس بہتر ہوگا؟ ڈپلومہ کریں یا آئی ٹی آئی؟ کم مارکس آئے تو کیا کریں؟ اگر آپ بھی ان سوالات سے دوچار ہیں تو ووکیشنل…

مزید پڑھیں »

شادی اپنی پسند کی ہو یا والدین کی؟

شادی ایک ایسا بندھن ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے۔ شادی کے لیے ہر کوئی خوب سے خوب تر کی تلاش میں ہوتا ہے۔ کوئی اپنی پسند سے شادی کرتا ہے تو کوئی والدین اور گھر والوں کی پسند سے۔ شادیاں تو دونوں ہی اچھی ہوتی ہیں، لیکن…

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام میں مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کرلی گئیں

ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ کے لیے مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔یہ روبوٹس خود کار پروگرام کے تحت مسجد کے مختلف حصوں کو سینیٹائز کر رہے ہیں۔یہ روبوٹ بیٹری سے چارج ہوتے ہیں، ایک روبوٹ انسانی مداخلت کے بغیر 5 سے 8 گھنٹے تک ڈیوٹی انجام دیتا…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کیلئے اجازت دینے کی تیاری

ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی مجلس شوریٰ کے ممبران نے کہا ہے کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو سعودی عرب میں غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز پر غور کیا جائے۔مجلس شوریٰ کے ممبران نے غیرمنقولہ جائیدادوں کی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے اور…

مزید پڑھیں »

دوران حمل احتیاط برتیں, ✍️ڈاکٹر شگفتہ انصاری

حمل کے دوران پیٹ کے نچلے حصے میں درد کی وجوہات اگر دورانِ حمل پیٹ کے نچلے حصے میں مسلسل یا وقفے وقفے سے درد ہو تو یہ رحم میں کسی مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ رحم کی بے قاعدگیاں یا غیر معمولی تبدیلیاں اسقاط حمل کا سبب بن…

مزید پڑھیں »

ممبئی میں چار منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 11 افراد ہلاک ، 17 زخمی

ممبئی :(اردودنیا.اِن)ممبئی کے مغربی مالاڈ کے مالوانی علاقے میں بدھ کی دیررات ایک چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے 11 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔برہان ممبنی میونسپل کارپوریشن کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات مالانی گیٹ نمبرآٹھ پر اس وقت پیش آیا جب ایک رہائشی عمارت کی دوسری…

مزید پڑھیں »

رضیہ سلطانہ ڈی ایس پی بننے والی پہلی مسلم خاتون

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار پبلک سروس کمیشن کے نتائج میں مسلم امیدواروں کی نمایاں کامیابی سرخیوں میں ہے۔89 مسلم امیدواروں نے اس سال کامیابی حاصل کی ہے،ان میں ایک ہیں رضیہ سلطانہ ۔گوپال گنج کی رضیہ سلطان بہار کی پہلی مسلم خاتون امیدوار بنی ہیں جسے ڈی ایس پی کےلئے منتخب کیا…

مزید پڑھیں »

ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں نے ڈرامائی انداز میں اپنی دوسالہ شادی کے اختتام کا اعلان کیا

کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگلہ اداکارہ نے آج اپنی دوسالہ ازدواجی زندگی کے خاتمہ دھماکہ خیز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چوں کہ ان کی شادی ترکی بزنس مین نکھل جین کے ترکی کے قانون کے مطابق بین مذاہب تھی اور ہندوستان میں یہ شادی اسپیشل میرج ایکٹ…

مزید پڑھیں »
Back to top button