سٖڈنی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے رواں برس گرمیوں میں باضابطہ طور پر شادی کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسنڈا نے شادی کی باضابطہ تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا بس یہ بتایا گیا ہے کہ وہ بوائے فرینڈ سے رواں برس گرمیوں میں شادی کرلیں گی۔…
مزید پڑھیں »سرورق
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں شادی شدہ جوڑوں کی طلاق کوئی انوکھی بات نہیں مگر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس کی علاحدگی یقیناً امریکا اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کرے گی۔ اس لیے کہ دونوں شخصیات ملک میں فلاحی اور خیراتی کاموں…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مراکش میں افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے نو بچوں کو جنم دیا ہے اور تمام بچے صحت مند ہیں۔مالی حکومت نے 25 سالہ حلیمہ سیسی کو 30 مارچ کو علاج معالجے کے لیے مراکش بھیجا تھا تا کہ وہاں ان کی صحت کی بہتر…
مزید پڑھیں »کولکاتا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے بدھ کے روز تیسری بار مغربی بنگال کی وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا۔گورنر جگدیپ دھنکڑ نے یہاں راج بھون میں منعقد ایک سادہ تقریب میں محترمہ بنرجی کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔محترمہ بنرجی نے بنگالی زبان میں حلف…
مزید پڑھیں »نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے امیر ترین جوڑوں میں شمار ہونے والے بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملنڈا نے 27 برس بعد اپنے ازدواجی سفر کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ جوڑے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وہ علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بایو ببل میں کووڈ 19 کے بڑھتے معاملوں کے بعد انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل)کو غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے تازہ واقعات میں سن رائزرس حیدرآباد کے ردھمن ساہا اور دہلی کیپٹلس کے امت مشرا کے کووڈ 19 کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہیں س واقعات…
مزید پڑھیں »الریاض:(ایجنسیاں)صدارت عمومی برائے انتظامی امور حرمین شریفین نے تصویر اتارنے کی جدید ترین تکنیک کو استعمال میں لاتے ہوئے حجر اسود کو اس کی انتہائی بنیادی تفصیل کے ساتھ پہلی مرتبہ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے زائرین اور معتمرین ان دنوں حجر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)عالمی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیئرمین اور سی ای او ، البرٹ بوریلا نےکہاہے کہ کمپنی بھارتی حکومت سے بات چیت کررہی ہے کہ وہ جلد ہی بھارت میں اپنی فائزر-بائیوچ ویکسین دستیاب کرائے۔بدقسمتی سے ہماری ویکسین ہندوستان میں رجسٹرڈنہیں ہے حالانکہ ہم نے مہینے پہلے ہی درخواست…
مزید پڑھیں »برلن: (ایجنسیاں) دور حاضر کے بڑے فلاسفروں میں شامل جرمن دانشور ڑْرگن ہابر ماس نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی مبینہ پامالیوں کے سبب شیخ زائد بک ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔جرمنی کے معروف فلسفی اور ماہر عمرانیات ژرگن ہابر ماس نے اتوار کے روز…
مزید پڑھیں »بیت لحم:(ایجنسیاں)اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک 60 سالہ فلسطینی خاتون رحاب محمد موسیٰ خلف زعول کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم…
مزید پڑھیں »






