سرورق

ہندوستان اور انگلینڈکے مابین ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 23مارچ کو

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کے بعد اب ٹیم انڈیا ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو شکست دینا چاہے گی۔ تین میچوں کی ون ڈے سیریز 23 مارچ سے دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جائے گی۔ اس سیریز کے سارے میچ ڈے نائٹ ہوں گے۔ ہندوستان…

مزید پڑھیں »

30سال بعد بزرگ کوخاندان سے ملانے پر آئی ٹی بی پی نے تین اہلکاروں کو اعلی اعزاز دیا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہند -تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے تین اہلکاروں کو کرناٹک میں 70 سال کے ایک سابق فوجی کو اپنے کنبہ کے ساتھ قریب تین دہائیوں کے بعد ملاپ کرنے میں مدد کرنے پر سکیورٹی فورس کا اعزاز حاصل دیا گیا ہے۔اتراکھنڈ کے لوہا گھاٹ میں…

مزید پڑھیں »

کورٹ روم میں دھمکی دی گئی: ہاتھرس کیس میں متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کا الزام

لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے ہاتھرس گینگ ریپ اور 20 سالہ متاثرہ لڑکی کی موت کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کیس میں مقدمے کی سماعت ہاتھرس سے باہر بھیج سکتی ہے۔ عدالت کے یہ تبصرے اس وقت سامنے آئے جب…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: پاکستانی خاتون کو لوٹنے کا ویڈیو جاری، مجرم گرفتار

ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں راہ چلتے ایک خاتون پرایک شخص کو حملہ کرتے اور اس سے اس کا پرس چھین کر فرار ہونے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سعودی عرب میں ٹویٹر پر سامنے آنے والی اس ویڈیو پر…

مزید پڑھیں »

ناکامی کے بعد ہی ملتی ہے کامیابی

ویب ڈیسک موسم خزاں کے بعد موسم بہار آتا ہے۔زندگی ہے تو خزاں اور موسم بہار دونوں کو ہی آنا ہے۔ کامیابی اور ناکامی دونوں موسم خزاں اور موسم بہار کی طرح ہیں۔ جیسے پہلے خزاں آتی ہے، پہلے ناکامی ہی آتی ہے۔ بیشتر لوگ ہوتے ہیں جن کی زندگی…

مزید پڑھیں »

  اسلام کے بارے میں جانتی ہوں , میرے والد مسجد جایا کرتے تھے: فلمسٹارپرینکا چوپڑا

ممبئی: (اردودنیا.اِن)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ہالی ووڈ میں بھی قسمت آزمائی کر چکی پرینکا چوپڑا نے اسلام سے اپنی واقفیت کے بارے میں ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا۔ انھوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’’میرے والد مسجد جایا کرتے تھے، اس لیے مجھے اسلام…

مزید پڑھیں »

بارہ بنکی کی مسجد میں داخلے اور نماز پر پابندی

یوپی:(اردودنیا.اِن)اترپردیش میں یوگی حکومت کی جانب سے مسلمانوں، مساجد اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالتوں کے سہارے اب تک کئی ایسے اقدامات کئے گئے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوگی حکومت ، مخالف مسلم پالیسی پر عمل کررہی ہے۔ حال ہی میں الہ آباد…

مزید پڑھیں »

سیکولر ڈھانچے کے تحفظ کے لیے مذہبی مقامات ایکٹ 1991 کو برقرار رکھا جائے

اسی طرح عوامی آرڈر بھی ریاست کا معاملہ ہے۔ لہٰذا مرکز نے ایسا قانون بنا کر دائرئہ اختیار کی خلاف ورزی کی ہے۔

مزید پڑھیں »

گڑگاؤں:گوشت کی دکانیں منگل کوبندرکھناہندودھرم کااحترام ہے تب جمعہ کوشراب کی دکانیں بندرکھی جائیں:اسدالدین اویسی

ممبئی:گڑگاؤں میونسپل کارپوریشن کی ایک میٹنگ میں ہرمنگل کوگوشت کی دکانیں بندرکھنے کافیصلہ کیاگیا۔ایم پی اسدالدین اویسی نے اس فیصلہ پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ جمعہ کوشر ا ب کی دکانیں بھی بندرکھی جائیں۔ How can beliefs get hurt by what other people are doing in their private lives? People…

مزید پڑھیں »

پرم بیرسنگھ کادھماکہ خیزانکشاف,۱۰۰؍کروڑ فنڈجمع کرنےکیلئے وزیرداخلہ نے…

۱۰۰؍کروڑ فنڈجمع کرنےکیلئے وزیرداخلہ نے پولس افسران کااستعمال کیا ممبئی(اردودنیا.اِن)ہوم گارڈڈائرکٹرجنرل پرم بیرسنگھ شایداپنی تذلیل کابدلہ لینے کیلئے ہاتھ پیرماررہے ہیں۔این ڈی ٹی وی کیلئے صحافی دیباتیش اکوم نے رپورٹنگ کرتے ہوئے جانکاری دی ہے کہ پرم بیرسنگھ نے وزیراعلی کوروانہ کردہ ایک مکتوب میں وزیرداخلہ پرسنگین الزام عائدکئے ہیں۔پی…

مزید پڑھیں »
Back to top button