350 کروڑ کے لین دین کاہوا انکشاف ممبئی: (اردودنیا.اِن)محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) نے بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو اور فلمساز انوراگ کشیپ سمیت دیگر فلمی شخصیات سے وابستہ احاطے پر آج دوسرے دن بھی چھاپے ماری جاری رہی۔ انکم ٹیکس ذرائع نے بتایا کہ چھاپے کے دوران کچھ لاکرس…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز اتر پردیش پولیس کو ہدایت دی کہ وہ پریڈ کے دوران ٹریکٹر الٹ جانے سے ہلاک ہونے والے 25 سالہ کسان کی اصل ایکس رے پلیٹ اورپوسٹ مارٹم کا ویڈیو فراہم کرے۔جسٹس یوگیش کھنہ نے کہا کہ دونوں اصل دستاویزات…
مزید پڑھیں »بل کی پیشی سے پہلے نائب وزیراعلیٰ نے بی جے پی کی پریشانی بڑھائی، چوٹالہ نے لفظ’لو جہاد‘ پر اعتراض کیا چنڈی گڑھ: (اردودنیا.اِن)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے زیر اقتدار ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت ریاست میں مبینہ تبدیلی مذہب کوروکنے کے لیے اسمبلی میں نیا ’لوجہاد‘ بل…
مزید پڑھیں »لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک تاج محل میں بم کی خبر ملی تھی ، لیکن یہ معلومات فرضی نکلی۔ تاہم بم کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد اندر موجود سیاحوں کو باہر نکال لیا گیا اور تاج محل کے دونوں دروازے بند کردیئے گئے۔ پولیس…
مزید پڑھیں »نیویارک:(ایجنسیاں) اسپیس ایکس کی ایک آن لائن ویڈیو کے مطابق اسپیس ایکس کا اسٹارشپ بغیر پائلٹ پروٹو ٹائپ ایک تجرباتی پرواز کے دوران لینڈنگ کے فورا بعد زمین پر پھٹ گیا۔ #SN10 reflew a lot quicker than any of us expected 🤯 that was insane!!!! So…. congrats and also RIP…
مزید پڑھیں »واشنگٹن:(ایجنسیاں) امریکہ کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ اُن کا ملک عراقی فورسز کے ساتھ موجود امریکی اور اتحادی اہلکاروں پر حالیہ راکٹ حملوں کا جواب دینے میں کسی جھجھک کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔ صدر جوبائیڈن کا بھی کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے بارے میں معلومات اکھٹی…
مزید پڑھیں »سرفراز احمدقاسمی،حیدرآباد چین ایک ایسا ملک ہے جہاں دنیاکی سب سےقدیم تہذیب وتمدن کاظہور ہوا،گویا یہ ملک تہذیب وثقافت کے لحاظ سے انتہائی قدیم ہے،اسکے بارے میں مؤرخین نےلکھاہے کہ” چینی تہذیب دنیاکی چار سب سے قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے اسکی ثقافت کئی ہزار برسوں کی مسلسل تاریخ…
مزید پڑھیں »دل دہلا دینے والا واقعہ ، سوریہ پیٹ میں پیش آیا ، ہر کوئی اشکبار تلنگانہ: (اردودنیا.اِن)معصوم کو کیا معلوم کے اب اس کی ماں دنیا میں نہیں رہی وہ بے چارہ بھوک کی تڑپ سے بلبلاتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوچکی ماں کو جگانے کی کوشش کررہا ہے ۔…
مزید پڑھیں »تلنگانہ: (اردودنیا.اِن) پرانے شہر کے علاقہ کمہارواڑی میں ایک دردناک واقعہ میں چچی نے 3 سالہ کمسن بھتیجے کو دوسری منزل سے پھینک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ بانو جو محمد شجاع الدین کی بیوی ہے کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی اور وہ لاولد ہے ۔ شجاع…
مزید پڑھیں »جموں: (اردودنیا.اِن)شیو سینا نے جموں و کشمیر میں فرن اور برقعہ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے لئے فیرن اور برقعے کا سہارا لیا ہے۔ جموں میں شیوسینا…
مزید پڑھیں »





