سرورق

مرکزی حکومت کی من مانی نہیں چلے گی، کسان یونین صدر نریش ٹکیت

بھارتیہ کسان یونین صدر نریش ٹکیت کاموت تک تحریک جاری رکھنے کاعزم ہاپوڑ: (اردودنیا.اِن)بھارتی کسان یونین (بی کے یو) کے قومی صدر نریش ٹکیت نے منگل کے روز کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی من مانی نہیں چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت تینوں زرعی قوانین کو…

مزید پڑھیں »

پی ایم او نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات پر ہنگامی اجلاس طلب کیا

پی ایم او نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات پر ہنگامی اجلاس طلب کیا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھ کر پی ایم او نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ملک کی کچھ ریاستوں میں ، کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہوا…

مزید پڑھیں »

گجرات :بی جے پی نے تمام 6 میونسپل کارپوریشنوں پرکیا قبضہ

  گجرات میونسپل انتخابات نتائج: بی جے پی نے تمام 6 میونسپل کارپوریشنوں پرکیا قبضہ احمد آباد: (اردودنیا.اِن)گجرات میں بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ کانگریس پارٹی کیلئے بڑا دھچکا دیکھا جارہا ہے۔ اویسی اورکجریوال کی پارٹی کو بھی ملی کامیابی شہری انتخابات…

مزید پڑھیں »

ٹول کٹ کیس، عدلیہ نے دشاروی کو ایک لاکھ کے مچلکے پر دی ضمانت

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کسان کی تحریک سے وابستہ ٹول کٹ کیس میں کلائی میٹ کارکن دشا روی کو ضمانت مل گئی ہے۔ دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے منگل کو دشا کو ایک لاکھ کے مچلکے پر مشروط ضمانت منظور کرلی، اس طرح دشا 9 دن کے بعد جیل سے باہر…

مزید پڑھیں »

کرناٹک:چکبلاپور ضلع میں جلیٹن اسٹک دھماکہ سے 6 افراد ہلاک ، دو گرفتار

بنگلورو:(اردودنیا.اِن)کرناٹک میں آج ہونے والے جلیٹن اسٹک دھماکہ میں کم ازکم 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے یہ دھماکہ چکبلاپورضلع کے ہیرے ناگ ولی موضع کی ایک معدن میں ہوا ہے جہاں جلیٹن اسٹک کے اسٹاک میں دھماکہ ہوا اس معاملہ میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار…

مزید پڑھیں »

مریخ کی سطح کیسی دکھائی دیتی ہے؟ ناسا نےجاری کیاویڈیو

انجینئروں کے مطابق یہ تصاویر اگلے عشروں میں ناسا کو اپنے خلا بازوں کو مریخ پر بھجوانے کے لیے تیاریوں میں مددگار ثابت ہوں گی۔

مزید پڑھیں »

کینسر کو شکست دینے والی امریکی خاتون کا خلائی سفر کے لیے انتخاب

  نیویارک : (ایجنسیاں) ہڈیوں کے کینسر سے شفایاب ہونے والی ایک نوجوان امریکی خاتون ٹیکنالوجی کے شعبے کی اب ارب پتی شخصیت جیرڈ آئزک مین کے ساتھ پہلے نجی خلائی جہاز سپیس ایکس پر اس سال موسمِ خزاں میں خلائی سفر کے لیے روانہ ہوں گی۔ امریکی ریاست ٹینیسی…

مزید پڑھیں »

بچپن سے ہی باغی تھی بالی ووڈ کی کوئین،کنگنارناوات

  اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات کے باعث سرخیوں میں جگہ بناتی ہیں اور اکثر اوقات ان کے باعث وہ مشکلات میں بھی گھِر جاتی ہیں تاہم اب اداکارہ نے ٹویٹر پر نہایت حیران کن واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ ان کے والد نے انہیں تھپڑ مارنے…

مزید پڑھیں »

پرینکاگاندھی: 16000کروڑکے جہازخریدنے والے کے پاس کسانوں کے بقایاکے پیسے نہیں

پرینکاگاندھی:16000کروڑکے جہازخریدنے والے کے پاس کسانوں کے بقایاکے پیسے نہیں متھرا: (اردودنیا.اِن)متھراکی یہ سرزمین انا کو توڑ نے والی ہے۔ 90 دن سے کسان اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں ، لیکن حکومت نے ان کی پٹائی کی ہے ۔ان کی بات نہیں مانی۔ وہ وزیر اعظم جو دنیا…

مزید پڑھیں »

نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا اور راہول گاندھی سے ہائی کورٹ نے مانگا جواب

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)نیشنل ہیرالڈ کیس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے راہل گاندھی، سونیا گاندھی سمیت پانچ ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مانگا ہے۔سبرامنیم سوامی کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button