سرورق

’کورونیل‘پر بابا رام دیو کے دعوے سے آئی ایم اے حیران، وزیر صحت سے مانگی وضاحت

نئی دہلی: ( اردودنیا.اِن )انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) نے پیر کے روز کہا کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پتنجلی کی کورونیل کا سرٹیفکیٹ ملنا سراسر جھوٹ تھا ۔ انہوں نے مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن سے وضاحت طلب کی۔ پتنجلی کا دعویٰ ہے کہ کورونیل…

مزید پڑھیں »

مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ: بھگوا ملزمین کے نام چیک جاری کیئے گئے تھے

ممبئی : (اردودنیا.اِن)مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملہ میں آج گواہ نمبر 160 کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایا کہ سال2009 میں اسے اے ٹی ایس افسران نے اس سے ملزمین سمیر کلکرنی، کرنل شریکانت پروہت اور اجئے…

مزید پڑھیں »

بھاجپالیڈر کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں بیوی کے ساتھ ’ ویڈنگ فوٹو شوٹ ‘، ملازم معطل

رائے پور: (اردودنیا.اِن)چھتیس گڑھ میں بی جے پی قائدین کی انتظامیہ کے ساتھ سیٹنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بی جے پی کے ایک رہنما نے نئی شادی شدہ بیوی کے ساتھ رائے پور پولیس لائن کے ہینگر میں کھڑے ہوکر ایک سرکاری ہیلی کاپٹر میں فوٹوشوٹ کرایا ۔ فوٹ…

مزید پڑھیں »

’ماں اٹھو‘؛بم دھماکہ میں زخمی خاتون کے بچوں کی غم انگیز ویڈیووائرل

کابل: (ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو بم دھماکے میں زخمی ایک خاتون اور اس کے دو بچّوں کی ویڈیو سوشل میڈل پر وائرل ہوئی ہے۔اس خوف ناک ویڈیو نے درد مند دل رکھنے والے ہرانسان کو صدمے سے دوچار کردیا ہے۔خاتون بم دھماکے میں زخمی ہونے کے…

مزید پڑھیں »

اویسی کامشن بنگال: 25 فروری کوانتخابی مہم کاآغاز

کولکاتا: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی سیاسی لڑائی میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی بھی داخل ہوگئے ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے چیف اسد الدین اویسی 25 فروری کو کولکاتا کے ایک اقلیتی اکثریتی علاقے میں جلسہ کرکے بنگال…

مزید پڑھیں »

شبنم پھانسی معاملہ: جیل سے سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ، بیٹے سے ملاقات

متھرا: (اردودنیا.اِن) امروہہ کے بہوچرخہ قتل عام کیس کی مجرم شبنم کو پھانسی دینے کی تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رام پور جیل انتظامیہ کے پاس امروہہ عدالت کی جانب سے جاری ڈیتھ وارنٹ موجود ہے، جبکہ متھرا ضلع جیل انتظامیہ نے پھانسی گھر کی مرمت کے…

مزید پڑھیں »

پٹودی خاندان میں تیمور کے چھوٹے بھائی کی آمد

ممبئی،21فروری(اردودنیا.اِن)پٹودی خاندان میں ایک بار پھر کلکاریاں گونج اٹھی ، جب کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیا ۔ اطلاعات کے مطابق کرینہ کو ہفتہ کی شام 5:30 بجے کے قریب ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، جہاں اتوار کی صبح ساڑھے آٹھ…

مزید پڑھیں »

پاپولرفرنٹ کے دہلی آفس پر یوپی ایس ٹی ایف کا چھاپہ

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)اتوارکے روز اترپردیش کے ایس ٹی ایف نے دہلی کے شاہین باغ میں مبینہ طور پر متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) کا دفتربھی شامل ہے۔ یو پی پولیس نے یہ کارروائی مبینہ ہا تھرس فسادات کی مالی اعانت اور…

مزید پڑھیں »

سی بی آئی ٹیم متا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کے گھر پہنچی

بنگال انتخابات سے قبل بڑی کارروائی کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل سی بی آئی نے بڑی کارروائی کی ہے۔ کوئلہ گھوٹالہ کی تحقیقات کے سلسلے میں سی بی آئی کی ٹیم اتوار کے روز وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کی رہائش گاہ پہنچی۔ ٹیم…

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی خاتون اول کی زندگی کے حیران کن راز

پیانگ یانگ : (ایجنسیاں)شمالی کوریا کے صدرکم جونگ ان اپنی متنازع حرکتوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں ،مگر ان کی اہلیہ کے بارے میں بہت کم معلومات سامنے آئی ہیں۔ شمالی کوریا کی خاتون اول کو گذشتہ برس قمری سال نو کی ایک تقریب میں دیکھا گیا جس کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button