بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ مزید دو نئے فیچرز متعارف کرانے پر کام شروع کردیا
نیویارک ، 29ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ WhatsApp نے اپنے صارفین کو مزید نئی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرائے…
مزید پڑھیں » -
امریکی کارساز کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے حصص میں اضافے کے بعد اس کے سربراہ ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربز کے مطابق ایلون مسک کی کے کاروباری اثاثوں کی مالیت 200 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ انہوں نے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کو…
مزید پڑھیں » -
معروف امریکی گلوکار آر کیلی کو طویل قید کا سامنا
واشنگٹن ،28؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف امریکی گلوکار آر کیلی جنسی استحصال کے مقدمے میں قصور وار پائے گئے ہیں۔ نیویارک کی ایک جیوری نے نو مختلف جرائم میں انہیں سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سزا کا اعلان مئی 2022ء سے قبل متوقع نہیں ہے۔ انہیں کم از کم 10 برس…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
واشنگٹن ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا نے منگل کی صبح کو ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس سے چند گھنٹے قبل ہی اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نمائندے نے کہا تھا کہ ان کے ملک کے خلاف دیگر ملکوں کی مخاصمانہ پالیسیوں کی وجہ سے پیانگ یانگ کو…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر جوبائیڈن نے بوسٹر ڈوز لگوایا
واشنگٹن ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے بوسٹر ڈوز لگوا لی اور شہریوں سے بھی ویکسین لگوانی کی اپیل کی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق پیر کی شام وائٹ ہاؤس میں صدر جوبائیڈن کو بوسٹر ڈوز لگائی گئی اور خاتون اول بھی بوسٹر ڈوز لگوائیں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی طرف سے آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ
واشنگٹن ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے آواز کی رفتار سے پانچ گُنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق 2013ء کے بعد سے اس طرح کے کسی ہتھیار کا یہ اولین تجربہ ہے۔ امریکا کی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی (DARPA) کی طرف سے ایک بیان میں…
مزید پڑھیں » -
فائزر pfizer نے کورونا میڈیسن پر انسانی تجربات شروع کردیا
واشنگٹن ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فرم فائزر نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس دوائی پر تجربات و تجزیات شروع کر دئیے گئے ہیں۔فائزر اینٹی وائرل دوائی کے کلینکل تجربات کورونا ہونے والے اور اس کے اثرات نمایاں ہونے والے افراد سمیت ایک ہی گھر میں مقیم 18 سال اور اس…
مزید پڑھیں » -
مغرب میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ، خاتون کا حجاب کھینچا گیا
واشنگٹن ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغرب میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ باحجاب مسلمان خاتون کا سرعام حجاب کھینچا گیا اور انہیں دہشت گرد کہہ کر توہین کی گئی۔ترک نیوز ایجنسی کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں باحجاب مسلمان خاتون کو مقامی خاتون کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب سے باہر گئے ہوئے غیرملکیوں کی مشکل آسان
ریاض ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ وہ غیرملکی جو چھٹیوں پر مملکت سے گئے ہوئے ہیں وہ باہر رہتے بھی اپنے اقامے کی تجدید آن لائن کراسکتے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن (جوازات) نے بیرون مملکت موجود تارکین وطن…
مزید پڑھیں »









