بین الاقوامی خبریں
-
چینی صدر کا تائیوان میں صورتحال ’سنگین اور پیچیدہ‘ ہونے کا انتباہ
بیجنگ،27ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین صدر شی جن پنگ Xi Jinping نے کہا ہے کہ آبنائے تائیوان میں صورتحال ‘پیچیدہ اور سنگین’ ہے۔چینی صدر نے یہ بات تائیوان کی مرکزی اپوزیشن جماعت کے نئے منتخب رہنما کو تہنیتی خط میں کہی، جنہوں نے بیجنگ کے ساتھ نئے سرے سے بات چیت کرنے کا…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ، دونوں بڑی جماعتیں سرگرم
برلن ،27ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سوشل ڈیموکریکٹس اور سابق چانسلر اینگلا میرکل کے قدامت پسند جماعتوں کے اتحاد کے درمیان حکومت سازی کے لیے کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو سامنے آنے والے غیر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک سے متعلق بڑا فیصلہ
ریاض ،27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کوروناویکسین کی تیسری خوراک لگانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر العبد العالی کے مطابق کوروناویکسین کی تیسری خوراک جلدفراہم کی جائیگی، 60 سال یا اس سے زائدعمر کے افراد کو تیسری خوراک دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
ترکی روس سے مزید ایس-400 میزائل خرید سکتا ہے:ترک صد ر
انقرہ؍نیویارک27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے اعتراضات کے باوجود وہ روس سے مزید ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم حاصل کرے گا۔امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا تھا کہ ترکی اپنے دفاعی نظام سے متعلق فیصلے…
مزید پڑھیں » -
آئس لینڈ انتخابات: دوبارہ گنتی میں خواتین اکثریت حاصل نہ کر سکیں
لندن ،27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک آئس لینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں دوبارہ گنتی کے بعد جائزوں کے برعکس خواتین کے مقابلے میں مرد اراکین بڑی تعداد میں کامیاب قرار پائے ہیں جس کے بعد ایسی پارلیمنٹ کی تشکیل کی راہ ہموار ہو گئی ہے جس میں مردوں کی اکثریت ہو گی۔خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
طالبان حکومت، افغان معاشرے کے تمام گروہوں کی عکاسی نہیں کرتی: روس
ماسکو،27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت افغان معاشرے کے تمام گروہوں، نسلی مذہبی اور سیاسی قوتوں، کی عکاسی نہیں کرتی، اس لیے ہم رابطوں میں مصروف ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اے پی کی رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں خطرناک منشیات بر آمد جو 5 کروڑ افراد کو ہلاک کرسکتی تھی
کیلی فورنیا ،27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی پولیس نے منشیات کے دو اسمگلروں کو گرفتار کر کے خطرناک نشے آ ور کیمیکل بھاری مقدار میں برآمد کرلیا جو کہ 5 کروڑ افراد کو موت سے ہم کنار کرنے کے لیے کافی ہے۔ نیوز کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوب میں واقع قصبے…
مزید پڑھیں » -
عباس کا جنرل اسمبلی سے خطاب پالیسیوں کی شکست کا اعتراف ہے: حماس
مقبوضہ بیت المقدس ،27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کو مایوس کن اوراوسلو معاہدے کے بعد بنائی گئی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے صدر عباس کی جنرل اسمبلی…
مزید پڑھیں » -
طالبان قیادت اپنے جنگجوؤں کی ’تفریح‘ سے پریشان، سیلفی پرپابندی
کابل ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پندرہ اگست 2021کو کابل پر کنڑول سے قبل طالبان کئی سال تک شہروں کی گہما گہمی اور تفریح سے دور دیہاتوں میں رہے۔جب وہ ڈرامائی انداز میں شہروں پر کنٹرول حاصل کرنے لگے تو ان میں سے بہت سے جنگجوؤں کے لیے شہروں کی زندگی عجیب، انوکھی اور…
مزید پڑھیں » -
افغان جنگ میں ناکامی، صرف فوجی طاقت سے کام نہیں چلایا جا سکتا: جرمن صدر فرینک والٹر سٹین مائر
برلن ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن صدر فرینک والٹر سٹین مائر نے کہا ہے کہ افغانستان کی جنگ میں ناکامی سے ظاہر ہوتا ہے کہ صرف فوجی طاقت سے کام نہیں چلایا جا سکتا۔ انہوں نے جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کی عام بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سفارتکاری…
مزید پڑھیں »








