صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2022 -26 اکتوبر
خواص ادویہ -سر پھوکہ✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: مشہور نام سر پھوکہ sarphoka، ہندی سر پھوکا، اردو، عربی سراج القطرب، فارسی برگ سونالو، پنجابی جھوجھرو، گجراتی سرپنکھا، مرہٹی انہانی، اور لاطینی میں تھرپوسا پرپرا Tephrosia purpurea کہتے ہیں۔ شناخت: یہ ایک چھوٹے قد کا چرائیہ جیسا عجیب افعال و خواص والا پودا ہے جس کا طبی…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
مفردات ستیاناسی✍️حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی
ستیاناسی اکسیر صحت درد سر میں پیشانی پر روغن ستیاناسی کی مالش کریں۔ فوراً آرام آ جاتا ہے۔ بے خوابی کی حالت میں ستیاناسی کے پانچ سات قطرے گائے کے دودھ میں ڈال کر پئیں۔ یہ نیند لانے کے لیے مجرب ہے۔آنکھ دکھنے کی حالت میں ستیاناسی کا دودھ سلائی…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
سانس میں بو
سانس کی بو کوئی برداشت نہیں کرتا۔ یقینا اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے اور سامنے والے کو بات کرنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے، لیکن یہ کسی غذائی عنصر کی کمی کی جانب اشارہ بھی ہوسکتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
جسم انسانی میں نئے عضو دریافت
آپ کو یقین ہوسکتا ہے کہ صدیوں کی تحقیق اور ارگرد موجود اربوں افراد کے بعد ہم نے اپنے جسم کے اندر ہر عضو کو دریافت کرلیا ہے، لیکن آپ غلط ہیں، درحقیقت اب بھی نئے اعضا دریافت ہورہے ہیں۔2017 تک مانا جاتا تھا کہ انسانی جسم میں 78 اعضا…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
نیند کی کمی عارضہ جگر کا بھی سبب، تحقیق
اگرچہ نیند کی کمی سے متعلق پہلے ہونے والی تحقیقات میں بھی اس کے کئی نقصانات سامنے آچکے ہیں، لیکن ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی میٹابولک امراض کا سبب بن سکتی ہے، جس سے جگر کا عارضہ بھی لاحق ہو سکتا ہے۔طبی جریدے‘جرنل آف…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
مٹی کے برتن میں پانی پینے کے فوائد
گرمیوں میں ٹھنڈے پانی کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے دورِجدید میں پانی ٹھنڈا کرنے کیلئے فرج یا کولر کا استعمال کیا جاتا ہے۔ آج سے چند برس قبل پانی کو ٹھنڈا کرنے کیلئے مٹی سے بنے ہوئے مٹکوں کا سہارا لیا جاتا تھا۔ زمینی مٹی سے قدرتی طور پر…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
صحت کی ضامن سبزیاں✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
بیماری کے دوران سبزیوں کے استعمال کی خاص طور پر تاکید کی جاتی ہے۔ اچھی صحت کے لیے تازہ اور سبز پتوں والی سبزیوں کی افادیت مسلمہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہند وپاک کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ سبزیاں اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ہیں۔ ہمارے یہاں ہر…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کھیرا اور تربوز کھانے کے بعد پانی پینا
یہ خیال عام ہے کہ تربوز کھانے کے بعد پانی پینا ہیضے کا شکار بنا سکتا ہے جبکہ کھیرے کے اوپر پانی پینا بھی بیمار کرسکتا ہے۔مگر کیا یہ تاثر واقعی درست ہے خصوصاً گرم موسم میں جب پانی اور جوس والے پھل ڈی ہائیڈریشن سے بچانے میں مدد دیتے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
خشک میوہ-بادام مغزیات کا بادشاہ
بادام کو مغزیات کا بادشاہ کہتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں: کاغذی اور کاٹھا۔ کاٹھا ذرا سخت ہوتا ہے۔ ذائقے کے لحاظ سے اس کی دو قسمیں ہیں: شیریں اور کڑوا۔ کڑوا بادام کھانا نہیں چاہیے۔ یہ زہریلا ہوتا ہے۔ بادام کے تیل کو روغنِ بادام کہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
دانتوں کی سنسناہٹ✍️پیش کش,شبلی فاروق حبان بنگلور
اکثر جب ہم کچھ ٹھنڈا یا گرم کھاتے اور پیتے ہیں تو دانتوں میں سنساہٹ یا یوں کہہ لیجئے کہ ٹھنڈا گرم لگتا ہے اور اس کی وجہ سے ہمیں کچھ بھی کھانے اور پینے میں مشکل پیش آتی ہے، یہ دراصل دانتوں کی حساسیت میں اضافے کی وجہ سے…
مزید پڑھیں »









