صحت اور سائنس کی دنیا
- اگست- 2022 -12 اگست
ہم اور حرام پروڈکٹ-خنزیر کی چربی کی تاریخ✍️ ڈاکٹر ایم امجد خان
ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے۔ یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں، پگ فارمز کا حصہ 42,000 سے زیادہ ہے۔کسی بھی جانور کے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
خواص ادویہ نیلوفر✍️ ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
مختلف نام: مشہور نام نیلوفر،گل نیلوفر۔ فارسی گل نیلوفر۔ عربی درد نیلوفر۔ شناخت: پانی کے قریب پیدا ہوتا ہے۔ اس کی ایک قسم کنول ہے۔ اس کی وجہ سے اسے نیل پھل بھی کہتے ہیں یعنی پانی کا پھل ہے۔اس کا پھل زرد، سیاہ سفید، سیاہ بہ مائل بہ سفیدی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
لاجواب گھریلو دوا,سوکھے دھنیے کے دس فوائد ✍️ ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
سوکھا دھنیا صرف ایک مصالحہ نہیں ہے جو کھانوں کو مزیدار بناتا ہے کیونکہ قدرت نے اس کے اندر بیشمار ادویاتی خوبیاں رکھی ہیں جو ہماری صحت کو بیشمار طریقوں سے فائدہ دیتی ہیں اور طبیب حضرات صدیوں سے کئی بیماریوں میں اس کو بطور دوا استعمال کروا رہے ہیں۔اس…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
بھوک کے باوجود یہ نہ کھائیں ✍️مدثر مہدی
سموسے کھانا تقریباً ہر ہندستانی کو پسند ہوگا اور ہندوستان میں تو بے وقت کی بھوک کو مٹانے کے لئے اسے بہترین آپشن کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اگر آپکو بھی یہ کھانا پسند ہے تو کبھی سوچا کہ صحت کے لئے فائدہ مند ہے یا کہیں مختلف امراض…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
وجوہات علامات و علاج خون کی کمی
خون کی کمی ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جس میں خون میں سرخ خلیے بننا کم ہوجاتے ہیں۔ سرخ خلیوں کا سب سے اہم حصہ ہیموگلوبن ہوتا ہے اور یہ پھیپھڑوں سے آکسیجن لے کر جسم کے باقی حصوں تک پہنچاتا ہے۔ اگر جسم میں سرخ خلیوں یا ہیموگلوبین…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سگریٹ نوشی سے دماغ گل سڑ جاتا ہے
برطانوی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی سے یاد داشت ، سیکھنے اور استدلال کی قوتیں متاثر ہوتی ہے اور اس کے باعث دماغ گل سڑ جاتا ہے۔ یہ تحقیق لندن کی کنگز کالج نے کی ہے اور یہ ایج اینڈایجنگ جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ اس تحقیق…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سنائے مکی سے آسان علاج✍️ ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
حدیث: حضور اکرم نے ارشاد فرمایا: موت سے بچنے کے لئے اگر کوئی دوا ہوتی تو وہ سنا مکی ہے، پہچان: سناء مکی کی اصل پیدائش مکہ (عرب) ہے، جیسا کہ نام سے ہی معلوم ہوتا ہے، اور پہلے یہ پتی سرزمین عرب سے ہی درآمد کی جاتی تھی، لیکن…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
اسباب: جسمانی وزن میں کمی یا زیادتی کا سدباب
انسانی جسم میں وزن کا بڑھ جانا یا انسانی جسم میں وزن کا کم ہو جانا دونوں ہی باتیں تشویش کا با عث ہوتی ہیں۔جس سے انسان کی روز مرّہ کی کارکردگی اور روز مرہ کے معمولات پر فرق پڑتا ہے۔اور دونوں ہی غیر معمولی اور غیرصحت مندانہ باتیں ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیران کن فوائد خشک خوبانی
خوبانی دیکھنے میں ایک چھوٹا سا پھل نظر آتا ہے لیکن لذت اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا کوئی ثانی نہیں ہے کچی خوبانی مزاج کے لحاظ سے سرد تر اور پکی ہوئی خوبانی کا مزاج گرم تر ہوتا ہے۔خوبانی دو رنگوں سفید اور زرد رنگ میں ہوتی ہے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
انجیر ✍️ حکیم محمدعثمان حبان دلدارؔ قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
انجیر ایک خشک میوہ ہے اور اسے ہر موسم میں کھایا جا سکتا ہے۔ انجیر میں پائے جانے والے زیادہ تر غذائی اجزاء اس کے خشک ٹکڑوں میں ہوتے ہیں اس لیے خشک انجیر کا استعمال ہر موسم میں فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ انجیر کھانے کے کیا فائدے ہیں؟…
مزید پڑھیں »









