بنگال میں 52 دن میں کرونا کے 2663فیصد کیسز میں ہوا خطرناک اضافہ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کرونا ملک میں بے قابو ہوچکا ہے۔ روزانہ 2 لاکھ سے زیادہ انفکشن کا شکار ہو رہے ہیں، عوام خوفزدہ ہے۔ حکومت لوگوں کو سماجی فاصلہ اختیار کرنے اور ماسک پہننے کا مشورہ دے رہی ہیں…
مزید پڑھیں »سرورق
رانچی :(اردودنیا.اِن)راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو کے چاہنے والوں اور ان کی آزادی کے لیے دعاء کر نے والوں میں آج جشن کا ماحول دیکھا گیا۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے چارہ اسکام سے متعلق دمکا معاملہ میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کی ضمانت منظور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ویکسین کی قلت کے سبب اسے درآمد کرنے کے فیصلہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندوستان جو ویکسین دوسرے ممالک کو برآمد کرتا تھا اسے آج ویکسین درآمد کرنے والا ملک بنا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ کورونا…
مزید پڑھیں »اصلیت اگر نہیں تو دھوکا ہی سہی رنجیت رامچندرن کے والد ٹیلر ہیں اور رنجیت کی ماں مانریگا کی مزدور ہیں۔ رنجیت کے والد کی تین اولادیں ہیں اور رنجیت ا ن میں سب سے بڑا ہے۔ ان لوگوں کا جو گھر ہے دنیا اس کو جھونپڑی کہتی ہے کیونکہ…
مزید پڑھیں »عوامی نرمی نے وائرس کوپھیلنے کاموقع دیا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں ایک ہی دن میں 2-2 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں۔ یہ وہ صورتحال ہے جب ملک میں جنوری سے کورونا ویکسینیشن مہم چل رہی ہے۔یہاں تک کہ ویکسین کے بعد بھی انفیکشن…
مزید پڑھیں »واشنگٹن:(ایجنسیاں)جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے وائٹ ہاوس میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات میں جمہورت کو عالمی خوشحالی کی بنیاد قرار دیا۔ یہ ملاقات صدر بائیڈن کی وائٹ ہاوس پہنچنے کے بعد کسی غیر ملکی رہنما کے ساتھ پہلی براہ راست ملاقات تھی۔دونوں رہنماوں نے…
مزید پڑھیں »قاہرہ:(ایجنسیاں)عراق کے شہر موصل میں تاریخی النوری جامع مسجد کی تعمیر نو کے لیے منعقد ہونے والا بین الاقوامی مقابلہ مصر کے سول انجینئروں نے جیت لیا۔ اس مسجد کو داعش تنظیم کے ہاتھوں بربادی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ داعش تنظیم کے مقتول بانی اور سربراہ ابو بکر البغدادی…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیل کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اسرائیل سے جو ہو سکا وہ کرے گا۔ قبرص کے ساحلی شہر پافوس میں اپنے یونانی اور قبرص کے ہم منصبوں اور متحدہ عرب امارات ایک سینیئر عہدیدار کے ساتھ…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن) مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کے تباہی کے تناظر میں ، 15 دن کے لئے سخت پابندی عائد کردی گئی ہے۔ دریں اثنا ، بحث یہ ہے کہ یہاں تک کہ اگر کورونا معاملات میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے تو پھر مہاراشٹرا حکومت مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے…
مزید پڑھیں »کولکتہ:(اردودنیا.اِن) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج ایک بار پھر اس عزم کو دہرایا ہے کہ 2مئی کو مغربی بنگال کےلئے ایک نئی صبح کا آغاز ہوگا اور سونار بنگلہ کی تعمیر کا آغاز ہوگا ۔ امت شاہ نےایک بار پھر این آر سی کے نفاذ کا اشارہ دیتے…
مزید پڑھیں »






