سرورق

برطانیہ نے مفرور تاجر نیرو مودی کی بھارت حوالگی کیلئے دی منظوری

لندن :(اردودنیا.اِن)برطانوی حکومت نے تقریبا 20 ہزار کروڑ روپئے کی مالی دھوکہ دہی کر کے فرار ہونے والے مفرور کاروباری نیرو مودی کی بھارت حوالگی کو منظوری دے دی ہے۔نیرو مودی کو بھارت لانے کی مہم کو بڑی کامیابی تصور کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل برطانیہ کی ویسٹ منسٹر…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ میں ہوا ’کرونا کا کنمبھ‘ نمودار

ایک ماہ کے اندر کورونا کیسز میں 8814 فیصد کااضافہ ،30 سادھوکرونا متاثر نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)اتراکھنڈ میں آستھا کے نام پر منعقد کیا گیا کمبھ میلا اب کرونا کاکمبھ بن کر سامنے آرہا ہے ۔ ایک ماہ کے اندر ریاست میں کورونا مریضوں کی شرح میں 8814فیصد کا اضافہ ہوا…

مزید پڑھیں »

یو پی: کروناوائرس اب رام کے بھروسے،جے شری رام لکھے ماسک کی ڈیمانڈ میں شدت

لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)کرونا وائرس کی بدترین دوسری لہر نے ملک کے ساتھ ہی اتر پردیش میں بھی ستم خیزی کی نئی داستان لکھ رہی ہے ۔ مہاراشٹر کے بعد ملک میں سب سے زیادہ فعال کیسز والی ریاست اتر پردیش ہی ہے، جہاں ہر خاص و عام انفیکشن کا شکار ہوتا نظر…

مزید پڑھیں »

زوم میٹنگ میں برہنہ ہونے پر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ’شرم سے پانی پانی‘

لندن: (ایجنسیاں)کینیڈا کے ایک ممبر پارلیمنٹ کے گال اس وقت شرم سے لال ہو گئے جب وہ زوم میٹنگ کے دوران کیمرہ بند کرنا بھول گئے اور برہنہ حالت میں باتھ روم سے باہر نکلے اور اجلاس میں موجود لوگوں کو بھی شرمندہ کر دیا۔ برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے…

مزید پڑھیں »

تمام فرانسیسی شہری، ادارے پاکستان سے چلے جائیں:سفارتی ہدایت

اسلام آباد:(ایجنسیاں)اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے نے فرانس کے تمام شہریوں اور اداروں کو فی الحال پاکستان سے چلے جانے کی ہدایت کر دی ہے۔ یہ ہدایت پاکستان میں اسی ہفتے ہونے والے فرانس مخالف پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں کی گئی ہے۔پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے جمعرات…

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں یہودی کیسے بسائے گئے؟جانئے ’آپریشن میجک کارپٹ‘

راملہ::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایندھن دکھانے والی سوئ نیچے سے نیچے جاتی گئی، اس وقت وہ مصر کے اوپر تھے، ایندھن نہ ڈلوایا جاتا تو جہاز گر سکتا تھا۔پائلٹ ایک خفیہ مشن پر تھا۔ اس کے جہاز میں ڈیڑھ سو یہودی سوار تھے جو یمن سے اٹھائے گئے اور اسرائیل لے جائے جا رہے…

مزید پڑھیں »

کورونا مریض کے ایک بیٹے کی تڑپ, ڈاکٹرس سے کہا بیڈ دیں یا موت !!،ویڈیو میں اپیل

باپ کا علاج کریں یا موت دیں ! ہسپتال میں کورونا مریض کے بیٹے کی بے بسی ممبئی:(اردودنیا.اِن) مہارشٹرا ملک کی سب سے متاثرہ ریاست ہوگئی ہے جہاں پر اس  وقت 58952معاملات درج کئے گئے ہیں۔نہار شاتواری نے بتایا کہ وہ صبح 3بجے تلنگانہ گئے مگر وہاں پر بھی بیڈ نہیں…

مزید پڑھیں »

تمام تاریخی وثقافتی عمارتیں بندکی گئیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں بے قابو کورونا انفیکشن کی رفتار کو دیکھتے ہوئے ، محکمہ ثقافت و سیاحت نے مرکزی طور پر محفوظ تاریخی ورثہ اور مقامات کوبند کرنے کا حکم دیا ہے جن کی نگرانی آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا کرتی ہے۔ مرکزی وزارت سیاحت و ثقافت کا…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی قسم بی 117 کی شدت دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نہیں: دی لانسیٹ

لندن: (ایجنسیاں)کوروناوائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی قسم بی 117 سے متاثر ہونے والے افراد میں بیماری کی شدت دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نہیں ہوتی۔ طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع شدہ انفیکشیز ڈیزیز تحقیق میں اسپتالوں میں زیر علاج رہنے والے کووڈ 19 کے مریضوں…

مزید پڑھیں »

کینیڈا: 90 ہزار غیرملکی طلبہ، ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

دبئی،: (ایجنسیاں)کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں بعض ہندوستانی طلبہ کو بھی سہولت ملنے کا امکان ہے۔امیگریشن وزیر کا کہنا ہے کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی۔ مستقل رہائش کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button