سرورق

بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی لٹیری:ممتابنرجی

کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی کو دنیا کی ’سب سے بڑی لوٹ مار‘ پارٹی کی حیثیت سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ اسے ریاست میں کبھی بھی اقتدار میں آنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔مشرقی مدنا پور ضلع کے ہلدیہ میں ایک انتخابی ریلی…

مزید پڑھیں »

12 سالہ بچے کو آن لائن تعلیم میں لگی فحش فلموں کی لت، 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

راجستھان کے رائے سنگھ نگر میں 12 سالہ لڑکے نے آن لائن تعلیم کے دوران فحش ویڈیوز کی لت میں مبتلا ہوکر 6 سالہ رشتہ دار بچی کے ساتھ زیادتی کردی۔ پولیس نے بچے کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں »

قبرص مہاجرین کا بوجھ سنبھالنے کے قابل نہیں رہا

ویب ڈیسک قبرص کے ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ سیاسی پناہ کے متلاشی اور تارکین وطن کی رہائش کے لئے ملک میں وسائل کی کمی کا سامنا ہے۔ ہمیں یورپی یونین کے شراکت داروں کی مدد کی ضرورت ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قبرص میں پچھلے چار…

مزید پڑھیں »

سعودی بحریہ کی مشقیں ’التصدی 4‘ اتوار سے شروع ہوں گی

ریاض: (ایجنسیاں) سعودی رائل نیول فورس کی مشترکہ سمندری مشقیں التصدی 4 (محاذ آرائی 4) کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ مشقیں کل اتوار کو شروع ہوں گی۔ ان مشقوں میں مشرقی بحری بیڑے سے منسلک یونٹوں، وزارت داخلہ کی طرف سے سے اس میں بارڈر…

مزید پڑھیں »

میت کو قبرستان میں جگہ دینے سے انکار کا افسوسناک واقعہ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)آج سارے ملک میں مسلمانوں کے خلاف جو سازشیں اور ریشہ دوانیاں ہو رہی ہیں وہ سب پر عیاں ہیں لیکن ساتھ ہی خود مسلمانوں کو مسلمانوں کی میتوں کا خیال تک نہیں رہ گیا ہے اور وہ اپنی اجارہ داری کے بل پر قبرستانوں میں خود مسلمانوں کی تدفین…

مزید پڑھیں »

کورونابحران کی تیسری لہر آگئی

فرانس کے پیرس سمیت 16 شہروں میں ایک ماہ کا لاک ڈاؤن نافذ لندن: (ایجنسیاں)فرانس میں کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے دارالحکومت پیرس میں ایک ماہ کا لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ پیرس کے ساتھ ساتھ ملک کے 15 دیگر علاقوں میں بھی جمعہ کی شب سے…

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے ملائیشیا کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیئے

پیانگ یانگ: (ایجنسیاں)شمالی کوریا نے ملائیشیا کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیئے ہیں۔ اس بارے میں سرکاری طور پر اعلان آج جمعے کی صبح کیا گیا۔ ملائیشیا نے ایک شمالی کوریائی شہری کو سترہ مارچ کے دن امریکا کے حوالے کر دیا تھا۔ یہی قدم پیونگ یانگ کے شدید…

مزید پڑھیں »

ایوانِ نمائندگان سے دو بل منظور: امریکہ میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے لئے آسانی کا امکان

واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے دو ایسی قراردادیں منظور کی گئی ہیں جو امریکہ میں مقیم ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت فراہم کریں گی۔جمعرات کو ایوانِ نمائندگان میں تمام ڈیموکریٹس ارکان کے ساتھ ساتھ 11 ری پبلکن ارکان نے امریکن ڈریم اینڈ…

مزید پڑھیں »

قدرتی طریقے اور سیزیرین سے پیدا ہونے والے بچوں کے بیکٹریا میں کیا فرق ہوتا ہے؟

اگر آپ اپنے جسم کے تمام خلیوں کی گنتی کریں تو آپ انسان سے زیادہ مائیکروب ہیں کیونکہ آپ کا صرف 43 فیصد ہی انسان ہے۔باقی سارے مائیکروبایوم ہیں جن میں بیکٹریا، وائرس،پھپھوند اور ایک خلیائی آرکیا شامل ہیں۔ انسانی جینوم یعنی انسانوں کی جینیاتی ہدایات کا پورا سیٹ زیادہ…

مزید پڑھیں »

مالی سال 22-2021کیلئے تلنگانہ کا 2 لاکھ 30 ہزار کروڑ کا بجٹ پیش

 ایس سی ‘ ایس ٹی طبقات کیلئے 21 ہزار 306 کروڑ روپئے رقم مختص تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) فینانس منسٹر ہریش راؤ نے ملک بھر میں مشکل ترین معاشی حالات کے دوران تلنگانہ بجٹ 2021-22 میں 2لاکھ 30 ہزار 825 کروڑ 96 لاکھ کابجٹ پیش کرکے 6 ہزار 743 کروڑ 50 لاکھ کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button