سرورق

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے زیر اہتمام۲۰تا۲۲؍مارچ سہ روزہ آن لائن کانفرنس کا انعقاد

برادران اسلام اور مستورات سے شرکت کی اپیل! نئی دہلی ،18؍مارچ(اردودنیا.اِن):آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی ان دنوں نکاح کو آسان بنانے اور بیجا رسوم ورواج کو مٹانے کے لیے سرگرم عمل ہے،اس مقصد سے گزشتہ دنوں مہاراشٹر،گجرات،تلنگانہ، مدھیہ پردیش اور کرناٹک کے علماء و ائمہ کرام…

مزید پڑھیں »

عوامی پریشانی کے وقت بی جے پی کہاں فرارہوجاتی ہے؟ممتا بنرجی

ممتا بنرجی نے بی جے پی پرانتخابات کے دوران نوٹ باٹنے کاالزام لگایا کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی مہم کے درمیان بی جے پی اور ٹی ایم سی کے درمیان زبانی جنگ جاری ہے۔ آج وزیراعلیٰ اورٹی ایم سی کی صدر ممتا بنرجی نے بی جے پی پر انتخابات…

مزید پڑھیں »

دھولیہ: 2008 فساد عدالت نے 43 مسلمانوں کو فساد کرنے کے الزامات سے بری کردیا

فرقہ وارانہ فسادات پولس کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوتے ہیں، گلزار اعظمی ممبئی:(اردودنیا.اِن) مہاراشٹر کے دھولیہ شہر میں سال 2008 میں رونما ہونے والے فرقہ وارانہ فساد جس میں 11؍لوگوں کی موت جبکہ 383 لوگ زخمی ہوئے تھے کے مقدمہ کا گذشتہ کل بالآخیر بارہ سالوں کے بعد اختتام…

مزید پڑھیں »

امریکہ: یقیناً روس سے اس کے کئے کا حساب پوچھا جائے گا

واشنگٹن: (ایجنسیاں)امریکہ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین پساکی نے کہا ہے کہ یقیناً روس سے اس کے کئے کا حساب پوچھا جائے گا۔جین پساکی نے وائٹ ہاوس کی معمول کی پریس کانفرنس میں، صدر جو بائیڈن کے روس کے صدر ولادی میر پوتن کو قاتل کہنے کے بعد واشنگٹن میں…

مزید پڑھیں »

چہرے کے غیر ضروری بال نہ بن جائے وبال؟

چہرے کی خوبصورتی اور غیر ضروری بالوں کا مسئلہخواتین کی خوبصورتی ان کے صاف و شفاف چہرے سے نمایاں ہوتی ہے، لیکن جب چہرے پر غیر ضروری بال اگنے لگتے ہیں تو ان کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔ یہ مسئلہ جسمانی، نفسیاتی اور سماجی مسائل کو جنم دیتا ہے،…

مزید پڑھیں »

گردے کی پتھری کے اقسام،گردوں کی بیماریوں سے کیسے محفوظ رکھیں؟

“گردے کی پتھری سے بچنے کے لیے پانی زیادہ پینا اور متوازن غذا کا استعمال نہایت ضروری ہے۔”

مزید پڑھیں »

پانچ ریاستوں میں کورونا کے مثبت معاملوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹر، پنجاب، کرناٹک، گجرات اورتمل ناڈو میں روزانہ نئے معاملوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 28903 نئے معاملے روشنی میں آئے۔ جو مثبت معاملوں کا 71.10 فیصد ہے۔ نئے معاملوں میں83.91 فیصد کاتعلق مہاراشٹر، پنجاب، کرناٹک، گجرات ،تمل ناڈو اور کیرالہ…

مزید پڑھیں »

پڑوسی خاتون سے جھگڑا، برہم بیٹے کے تھپڑ سے ماں کی موت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بیٹے کی جانب سے اپنی ماں کے گال پر زوردار تھپڑ مارنے سے ضعیف ماں کی موت واقع ہوگئی ۔دہلی کے دُوارکا میں پیش آنیوالے اس افسوسناک واقعہ کی تفصیلات کے مطابق اؤتار کول 75 کا گاڑی کی پارکنگ کے مسئلہ پر منگل کے دن اپنی پڑوسی خاتون سے…

مزید پڑھیں »

معمولی واقعہ میں تاش کے پتے کی طرح بکھر گیا پوراخاندان، المناک خبر آگئی

میرٹھ: (اردودنیا.اِن) یوپی کے میرٹھ ضلع سے خبر آئی جو بہت غم آمیز ہے۔ ایک کے بعد ایک زخموں سے پورا خاندان تباہ ہوگیا۔ چار افراد کا یہ کنبہ ایک جھٹکے میں بکھر گیا ۔ پہلی بیوی دنیا چھوڑ کر چلی گئی، پھربہو نے بیٹے کو طلاق دے کر رشتہ…

مزید پڑھیں »

ہیکنگ کا نیا طریقہ:آن لائین فراڈ کا اگلا نشانہ کہیں آپ تو نہیں

ٹرانزیکشن کیلئے فون میں آنے والا او ٹی پی بھی اب محفوظ نہیں نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)بینکنگ کے استعمال کے دوران آپ او ٹی پی کے توسط سے کئی سارے لین دین بھی کرتے رہیں گے ، لیکن متعدد بار آپ کو او ٹی پی نہیں ملا ہوگا، اگر ایسا ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button