صحت اور سائنس کی دنیا
- نومبر- 2023 -8 نومبر
بے خوابی کو دور کرنے والی غذائیں,ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
کیا اکثر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ کو سونے سے قبل چند غذاؤں کو کھا کر آزمانا چاہیے جن میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو جلد سونے میں مدد دینے کے ساتھ اس کا معیار بھی…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
محتاط رہیں, چھاچھ:کسے نقصان دیتی ہے -ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
چھاچھ درجہ حرارت اور شدید گرمی کی لہر سے بچنے کے لئے چھاچھ استعمال کرتے ہیں۔ چھاچھ دہی سے تیار کی جاتی ہے اور اس میں چکنائی دودھ یا دہی سے کم ہوتی ہے۔ چھاچھ میں موجود خصوصیات گرمیوں کے موسم میں صحت کے لیے بہت مفید ہوتی ہیں۔ اسے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
ہائپر لوپ ٹرین،مستقبل کی تیز ترین ٹیکنالوجی-پیش کش: رافع عبدالحنان بنگلور
اب ہائپر لوپ کی بدولت براعظموں کے درمیان 3 گھنٹے میں سفر کرنا ایک حقیقت ہوگی۔اس ٹیکنالوجی پر تیز رفتاری سے کام ہورہا ہے۔ اور آئندہ تیس سے چالیس سال بعد دنیا بھر کے مسافر اس تیز ترین ذریعہ سفر کا لطف اٹھائیں گے۔یہ ٹیکنالوجی نہ صرف ایک براعظم کے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
سفید روٹی کے نقصانات,کونسا آٹا زیادہ بہتر ہے
عموماً گھروں میں روٹی بنانے کے لئے چکی کا آٹا یا سادہ بوری کا آٹا استعمال ہوتا ہے جبکہ پراٹھے بنانے کے لئے سفید فائن آٹے کا استعمال کیا جاتا ہے اور تقریباً ہر گھر میں یہی ہوتا ہے۔ کسی کو چکی کے آٹے کی دانے والی روٹی اچھی نہیں…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
اپنا خیال رکھیں,مخصوص ایام کا درد-ڈاکٹر رحمت اللہ حمیدی قاسمی
ایام کا درد ویسا ہی ہوتا ہے جیسے پٹھے کھنچنے کے باعث وہ درد جو پیٹ سے ہوتا ہوا کمر، رانوں اور ٹانگوں تک اور جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل جاتا ہے۔ جیسے کبھی کبھار ہمارے جسم کے کسی حصے میں اچانک درد اٹھتا ہے، لیکن یہ درد اس…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
باتھ روم میں اسٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟
باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ روم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے سر اور بالوں کو بھگو دیتے ہیں جو کہ نہیں کرنا چاہیے۔ یہ ایک غلط طریقہ ہے۔ اس طرح اگر آپ پہلے سر پر…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
اسباب و عوامل،بستر سے اٹھنے پر جسم کی اکڑاہٹ-مولانا حکیم محمد زبیر عالم مفتاحی
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب آپ صبح بیدار ہوتے ہیں تو جسم میں کھنچاؤ، حد سے زیادہ درد، اکڑاہٹ اور تکلیف محسوس ہوتی ہے اور صبح اٹھنا بہت مشکل لگتا ہے۔ ایسے میں سمجھ میں نہیں آتا کہ کس طرح اپنے جسم کو فعال کیا جائے کیونکہ بسا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
صحت مند تغذیہ,چنوں کے غذائی اجزاء-پیش کش احمد احمد معین حبان
چنوں کے استعمال سے مجموعی صحت پر بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جن سے زیادہ تر افراد ناواقف نظر آ تے ہیں۔ چنے دو رنگ کے ہوتے ہیں اور ان کی افادیت بھی کافی حد تک مختلف ہوتی ہے، ان کے استعمال سے صحت پر مختلف اثرات مرتب…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
جدید تحقیق,چائے سے عمر میں اضافہ ممکن،پیش کش: عافیہ امینہ دہلی
دنیا بھر میں کروڑوں افراد جو کافی پینا پسند کرتے ہیں، ان کیلئے تو یہ کوئی زیادہ خوشگوار خبر نہیں لیکن چائے پینے والوں کیلئے بڑی خوش خبری ہے کہ چائے نوشی سے ان کی عمر میں اضافہ ممکن ہے۔برطانیہ میں پانچ لاکھ افراد کے ایک جائزے میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
سرگرمیوں کے سبب،بڑھاپے میں ذہنی انحطاط سے بچاؤ ممکن
ایک بڑے طبی جائزے نے آخر کار اس بات کا فیصلہ کر دیا ہے کہ اگر آپ بڑھاپے میں نسیان یا بھولنے کے مرض سے بچنا چاہتے ہیں جسے مخبوط الحواس (Dementia) بھی کہا جاتا ہے تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے دماغ کو مصروف اور…
مزید پڑھیں »









