صحت اور سائنس کی دنیا
- جنوری- 2023 -21 جنوری
شوگر میں مفید مکھانے کے فوائد-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
مکھانے کھانے کے فائدے ہم میں سے اکثر مکھانوں کو بھون کر استعمال کرتے ہیں۔ مکھانے کھاکر ہم درج ذیل فوائد حاصل کر سکتے ہیں جیسے کہ شوگر، اچھی نیند، معدے کی بیماریوں، اینٹی ایجنگ اور قوت مدافعت میں بہتری وغیرہ۔ مکھانے کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔ شوگر: اکثر…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
آپ میں یہ عادت تو نہیں؟ کھانا کھانے کے بعد چند خطرناک عمل-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
ہم کھانا کھانے کے فوراً بعد چند عمل ایسے کر گزرتے ہیں جو ہماری صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں اور ہمیں ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہئے لیکن بدقسمتی سے یہ خطرناک عمل ہماری روزمرہ کی زندگی میں ایسے شامل ہو چکے ہیں کہ اب ایک عادت کا…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
جوانی برقرار رکھیئے,جسم سے زہریلے اجزاء کیسے نکالیں، حفصہ فاروق بنگلور
ہمارے بہت سے کھانے خاص طور پر فاسٹ ٖوڈ اور جنک فوڈ وغیرہ ہماری زندگی کے اوقات میں بے راہ روی، تمباکو نوشی اور ہماری فضائی آلودگی اور بے شمار ایسے عوامل ہیں جو ہمارے جسم میں زہریلے مادوں کو پیدا کرتے ہیں اور یہ زہریلے مادے ہمارے اندرونی اعضا…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
کیا آپ جانتے ہیں؟دودھ میں ہلدی کے فوائد
کیا آپ جانتے ہیں کہ سونے سے قبل دودھ میں ہلدی ملا کر پینا کس قدر فائدہ مند ہے؟یہ مشروب جسم کیلئے جادو اثر ثابت ہوتی ہے اور اگر اسے روزانہ پینا عادت بنالیا جائے تو جسمانی مدافعتی نظام مضبوط، زہریلے مواد کے اخراج اور دیگر مختلف امراض سے بچا…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
آکوبریشر 5 رگیں جن سے ذیابطیس کنٹرول ہوتا ہے
ذیابطیس کے مرض میں مریض کے ذہن میں یہ سوال ضرور گونجتا ہے کہ کیا شوگر ایک خطرناک مرض ہے؟، اس کا جواب ہے جی ہاں اور جی نہیں کیونکہ اگر آپ کی شوگر کنٹرول میں نہیں ہے تو جی ہاں کیونکہ خون میں بڑھی ہوئی شوگر آپ کے سارے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
خبردار,وہ غلطیاں جو جلد بوڑھا کردیتی ہیں
ہوسکتا ہے آپ ایسے 80 یا 90 سالہ افراد کو جانتے ہوں جو جسمانی طور پر مستعد اور ہر کام کرتے ہوں اور ایسے بھی 40 یا 50 سال کے لوگ آپ نے دیکھے ہوں گے جن سے ہلا بھی نہیں جاتا۔ درحقیقت آپ کی چند عادتیں ایسی ہوتی ہیں…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
5 کھانے جو آپ کی جان بھی لے سکتے ہیں۔
کوئی کھانے کی چیز مضر صحت کیسے ہو سکتی ہے؟ پرانے زمانے میں تو ایسے خیالات رائج تھے لیکن جوں جوں سائنس نے ترقی کی تو معلوم ہوا کہ کئی ایسی چیزیوں جو ہم روزمرہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، دراصل ہمارے لیے کافی نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔حقیقت…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
کیا واقعی مچھلی کھا کر دودھ پینے سے برص ہو سکتا ہے؟
✍️ محمد صہیب اکثر اوقات کھانے کے دسترخوان پر کھانے کے ذائقوں سے متعلق تو بات ہوتی ہے لیکن ساتھ ہی کچھ ایسے مفروضوں پر بھی بات ہوتی ہے جنھیں حقیقت سمجھا جاتا ہے۔موسمِ سرما میں جہاں مچھلی کھانے کے رجحان میں تیزی آ جاتی ہے وہیں گھروں میں دسترخوانوں…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
خواص بالچھڑ✍️حکیم محمدخالدجلوی تونسوی
Balchar benefits بال چھڑ۔ فارسی سنبل۔عربی سنبل الطیب۔ ہندی جٹا بانسی۔ سنسکرت کتوچر، بالک ہیری ہیتر۔ بنگالی جٹابانس۔ گجراتی بال چھڑ۔کرناٹکی بہل گنڈہ،جٹابانسی۔تلنگی چنابانس اورانگریزی میں ولیرین کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: یہ بوٹی ہمالیہ پہاڑ، کشمیر اور گڑھوال،سکم میں پیدا ہوتی ہے۔یورپ بالخصوص انگلستان میں بھی ملتی ہے۔ شناخت: یہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
جنتی مشروب,شہد کے دس اہم ترین فوائد
بابائے ادویات اور نامور یونانی طبیب و فلسفی بقراط کا کہنا ہے،’’ غذا کو دوا اور دوا کو غذا بناؤ’’۔جب آپ شہد کے فوائد کے بارے میں غور و فکر کرتے ہیں تو آپ کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بقراط کا اشارہ اسی لیس دار میٹھے سیال کی طرف…
مزید پڑھیں »









