سرورق

شوہر کے بعد بچے کی بھی جان لے لی، بنگلورو ڈبل مرڈر کیس میں بیوی گرفتار، مبینہ عاشق کی تلاش جاری

شوہر کے قتل کا چشم دید گواہ بننے پر بچے کو بھی قتل کرنے کا الزام

مزید پڑھیں »

’ہیروز‘ اور ’نیش وِل‘ کی اسٹار امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

36 سال کی عمر میں ہیڈن پنیٹیئر کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیا۔

مزید پڑھیں »

ابوظبی میں ’سپر وائٹ‘ شاہین کی مہنگی ترین نیلامی، 2 لاکھ 50 ہزار درہم میں فروخت

نایاب ’سپر وائٹ جیر‘ شاہین نے نیلامی میں 2 لاکھ 50 ہزار درہم کی قیمت حاصل کرلی۔

مزید پڑھیں »

داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی اختر مرچنٹ کو دہلی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

انٹرپول کی اطلاع کے بعد دہلی ایئرپورٹ پر نگرانی، بھارت واپسی پر اختر مرچنٹ گرفتار

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ سے راہل گاندھی کو عبوری راحت، غیر متناسب اثاثہ کیس میں الہ آباد ہائیکورٹ کی کارروائی پر روک

سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کے خلاف غیر متناسب اثاثہ کیس میں فی الحال ہائیکورٹ کی کارروائی روک دی۔

مزید پڑھیں »

UPSC Recruitment 2026: سرکاری ملازمت کی 34 آسامیوں پر بھرتی، 28 اگست تک درخواست دینے کا موقع

UPSC نے 34 سرکاری آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، امیدوار مقررہ تاریخ سے پہلے آن لائن اپلائی کریں۔

مزید پڑھیں »

صابن، بسکٹ اور شیمپو مزید مہنگے ہونے کا امکان، ستمبر میں FMCG کمپنیوں کی قیمت بڑھانے کی تیاری

  خام مال کی بڑھتی لاگت کے باعث روزمرہ استعمال کی اشیا پر قیمتوں کا دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں »

افضل انصاری کو تین مقدمات میں گرفتاری سے راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

تین مقدمات میں گرفتاری پر روک، ایف آئی آر منسوخ کرنے پر فیصلہ بعد میں

مزید پڑھیں »

رام چندر چھترپتی قتل کیس: رام رحیم کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کا نوٹس، CBI سے جواب طلب

رام رحیم کی بریت اب سپریم کورٹ میں چیلنج، عدالت نے CBI اور ڈیرہ سربراہ سے جواب مانگ لیا۔

مزید پڑھیں »

ملک دشمن اور بیرونی ہاتھ کے تصور کا سفر | رام چندر گوہا

صرف اس وجہ سے کہ کوئی شخص عوامی پالیسی کے اہم امور پر مختلف رائے رکھتا ہے آپ اسے غیر انگریز یا قوم دشمن کیسے قرار دے سکتے ہیں

مزید پڑھیں »
Back to top button