صحت اور سائنس کی دنیا
- اپریل- 2023 -9 اپریل
ہر گھر کا مسئلہ بچوں کی بھوک کیسے بڑھائیں-حفصہ فاروق بنگلور
بچوں کی بھوک بڑھانے کا طریقہ اکثر بچے کھانا کھانے سے ہچکچاتے ہیں۔ ایسا بچہ والدین کو بہت پریشان کرتا ہے۔ بچہ کچھ نہیں کھاتا اور اگر کھا بھی لے تو صرف فاسٹ فوڈ۔ آپ نے اکثر بچوں کے والدین سے یہ شکایت سنی ہو گی۔ جس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
خواص مفردات-بانسہ کے فوائد
نام: اردو میں بانس یا اڑوسہ کہتے ہیں۔ فارسی میں بانسہ۔ مرہٹی میں اڑوسہ۔ تیلگو میں اڑوسرمو۔ پنجابی میں بسوٹی۔ گجراتی میں اڑوسن۔ عربی میں چشیشہ السعال اور بعض جگہ پیابانسہ بھی کہتے ہیں۔ اس کا لاطینی نام Uricalum Indacom اور انگریزی میں bamboo tree کہتے ہے۔ مقام پیدائش: ہند…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
بھنڈی میں پوشید ہ ہیں صحت کے کئی راز
بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جسے ہر کوئی بڑے چاؤ سے کھاتا ہے. مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں صحت سے متعلق کئی راز بھی چھپے ہیں.بھنڈی میں بھرپور مقدار میںفائبرپایا جاتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے، اس لئے یہ ڈایبٹیج کے مریضوں کے لئے بہت…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
اسباب و عوامل-پاؤں پر سوجن کیوں ہوتی ہے؟
جسم میں پانی کے جمع ہونے کو طبی اصطلاح میں ’’ایڈ یما (Edema) کہتے ہیں جس سے جسم کے مختلف حصوں پر سوجن ہو جاتی ہے۔ جسم میں پانی زیادہ جمع ہونے کے اثرات (Water retention) ٹانگوں، ٹخنوں، پائوں کے علاوہ چہرے اور ہاتھوں پر ورم کی صورت میں نظر…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
معدہ بولتا ہے,گوشت ہضم نہ ہونے کی نشانیاں-ڈاکٹر رحمت اللہ قاسمی
گوشت چاہے اچھی طرح گلا کر پکا ہوا ہو لیکن پھر بھی بہت سے لوگ اسے ٹھیک طرح ہضم نہیں کر پاتے، اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ گوشت غذائیت سے بھرپُور ہوتا ہے لیکن غذائی صلاحیتوں کیساتھ ساتھ اس میں قدرتی کیمیکل ٹاکسنز اور سیچوریٹیڈ فیٹ موجود…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
موسمِ گرما کا مرض,ہیضے سے بچاؤ-شبلی فاروق بنگلور
ہیضہ ایک متعدی بیماری ہے جو شدید پانی والے اسہال کا باعث بنتی ہے، ہیضے کا علاج نہ کیا جائے تو پانی کی شدید کمی اور موت بھی ہو سکتی ہے۔ ہیضہ ایک خاص قسم کے بیکٹیریا سے آلودہ کھانا کھانے یا پانی پینے سے ہوتا ہے۔ اٹھارویں صدی کی…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -29 مارچ
کھجور طبی فوائد کا بے مثال خزینہ
کھجوروں کا نام لیا جائے تو رمضان المبارک کے بابرکت دن اور افطار کے دسترخوان کی رونقیں نظر آنے لگتی ہیں، افطار کے دسترخوان پر کچھ ہو نہ ہو لیکن کھجور ضرور موجود ہوتی ہے۔ حضور اکرم e کا فرمان اور آپ کی سیرت میں افطار او رکھجور لازم وملزوم…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
بہشتی پھل انار: بے شمار فوائد کا حامل -ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
انار جسے جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے، ایک انتہائی رسیلا اور ذائقہ دار پھل ہے۔ اس کے دانے دانے میں قدرت نے انمول لذت رکھی ہے۔ ذائقے کے لحاظ سے یہ شیریں، ترش اور منجوش (کھٹا میٹھا) ہوتا ہے۔ ہر ذائقے میں یہ غذائی خصوصیات سے مالا مال…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
سینے کی جلن و تیزابیت میں کون سی غذائیں مفید و مضر
سینے میں جلن اور تیزابیت کی زیادہ تر وجہ یہ ہوتی ہے کہ معدے میں موجود تیزابی مادہ واپس غذائی نالی میں جمع ہونے لگتا ہے۔ تیز مرچ مسالوں والی غذائوں کے زیادہ استعمال سے عموماً یہ شکایت پیدا ہوتی ہے کیونکہ یہ غذائی اشیاء معدے کی اندرونی سطح پر…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
بے اولادوں کیلئے چند مفید غذائیں
بانجھ پن سے بچاؤ کے لئے چند مفید غذائیں ذیل میں مندرجہ ہیں جن کے مسلسل استعمال کرنے سے اولاد سے محرومی دور کی جاسکتی ہے۔ مکھانہ مکھانہ کے روزانہ ایک مناسب مقدار میں استعمال بانجھ پن اور ضعف باہ میں مفید ہے، کئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ…
مزید پڑھیں »









