صحت اور سائنس کی دنیا
- مارچ- 2023 -28 مارچ
محتاط رہیں, ٹھنڈا پانی کتنا نقصاندہ؟
گرمیوں میں ٹھنڈا یخ پانی پینااکثریت کی خواہش ہوتی ہے۔اگر یوں کہاجائے کہ کچھ لوگ تو سردیوں میں بھی ٹھنڈاپانی پینابند نہیں کرتے تو غلط نہیں ہوگا۔ ٹھنڈا پانی پینے کے نقصانات اگر جوانی میں نظر نہ آئیں تو بڑھاپے میں آپ کا اس سے بچنا نہایت مشکل ہوجاتا ہے۔برف…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
رمضان میں صحت بخش غذا ہی کھائیں-محترمہ نسرین شاہین
ماہِ رمضان المبارک اس مرتبہ بھی موسم گرما میں اپنے نور کی کرنیں بکھیر رہا ہے۔ رمضان کے آتے ہی دستر خوان انواع واقسام کے کھانوں سے سج جاتاہے، جس سے اس کی رونق میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ چاہے سحری ہو یا افطار، دسترخوان پر ہر قسم کی نعمت موجود…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
پیشاب کو روکنے کےخطرناک نتائج
انسان کی زندگی میں کچھ لوازمات ایسے ہوتے ہیں جنہیں بر وقت ہی سر انجام دیا جائے تو معاملات درست رہتے ہیں۔ایسے ہی معاملات میں پیشاب کرنا بھی شامل ہے، جسے عین اس وقت کرنا لازمی ہے جب انسان کو اس کا دماغ پیشاب کے اشارے دے۔تاہم بعض اوقات پیشاب…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کوکنگ تھیراپی,صحت مند رہنے کیلئے کھانا بنائیں
ڈپریشن، گھبراہٹ، تناؤ وغیرہ کے علاج میں اب بہت سے سائیکولوجسٹ اور تھیراپسٹ کوکنگ کورسیز کو ’تھیراپی‘ کی طرح استعمال کرنے لگے ہیں، کیونکہ جو وقت آپ کوکنگ میں صرف کرتی ہیں، اس سے دھیان منفی صورتحال اور باتوں سے ہٹ جاتا ہے اور آپ پُرسکون محسوس کرتی ہیں۔ کھانا…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
خواص مفردات,کچور
مختلف نام: ہندی کچور، کالی ہلدی، فارسی زرنباد، سنسکرت کچور ، مراٹھی کچور، تیلیگو کچورالو، بنگالی کوچور، گجراتی کاچور، لاطینی کرکیومازیڈو آوریا (Curcumazedooria) اور انگریزی میں لانگ زیڈ وآری (Long zedoary) کہتے ہیں۔ شناخت: یہ ایک نبات کی جڑ ہے،جو بڑی اور گانٹھ والی ہوتی ہے۔اس پر کئی گانٹھیں ہوتی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
اپنا معمول بنائیں,کم کاربوہائیڈریٹ اور زیادہ پروٹین والی غذائیں
پروٹین سے بھرپور غذائیں کھانے سے آپ کے جسم کو بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں، بشمول پٹھوں کی تعمیر، وزن میں کمی اور کھانے کے بعد پیٹ بھرا محسوس کرنے کیلئے اپنی روز مرہ خوراک میں ایسے غذائی اجزا کو شامل کریں جن میں کاربوریٹ کم ہو اور پروٹین…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
’سرکہ‘ جو منٹوں میں چیزیں صاف کر دیتا ہے
’باتھ روم کے نلکے پر لگے پرانے داغ کو صاف کرنے کے لیے آپ کو کچھ زیادہ نہیں چاہیے۔ تھوڑا سا سرکہ لیں، اسے ایک پلاسٹک کے بیگ میں ڈالیں اور بیگ کو نلکے پر چڑھا کر ربڑ سے باندھ دیں۔ 25 منٹ میں تمام داغ اتنے نرم ہو جائیں…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
خوش ذائقہ ادویات-صحت کیلئے مفید مصالحہ جات
ایشیائی پکوان اپنے ذائقے اور مزے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور یہ انفرادیت انہیں خاص مصالحوں اور اجزاء کی بناء پر حاصل ہوتی ہے مگر یہ صرف منہ کا ذائقہ ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے بھی بہترین ہوتے ہیں۔ایک طبی…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
علامات و سبب پیٹ کا السر
السر کی بیماری 20 سے 40 سال تک کی عورتوں میں زیادہ ہوتی ہے اور اس عمر کے مرد بھی اس کا شکار ہو سکتے ہیں۔بہت زیادہ فکر کرنے والے اور حساس لوگ آسانی سے اس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بہت زیادہ تفکرات میں گھرے ہوئے لوگ جو ہمیشہ…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
وہ طریقے جن کی مدد سے سگریٹ نوشی کی لت سے نجات پائی جاسکتی ہے
سگریٹ چھوڑنا کس قدر مشکل یا آسان ہے اس کا اندازہ اس لطیفے سے لگایا جا سکتا ہے جس میں ایک شخص نے ایک پریشان تمباکو نوش دوست کو دیکھ کر بڑے فخر سے کہا تھا کہ ’تم سے ایک بار سگریٹ نہیں چھوڑے جا رہے، جبکہ میں نے تو…
مزید پڑھیں »









