صحت اور سائنس کی دنیا
- مارچ- 2023 -9 مارچ
شیر خواروں کی صحت,نئی ماؤں کیلئے چند غذاؤں کا اہتمام ضروری
قدرت نے ماں کے دودھ میں وہ بنیادی غذائیت رکھی ہے جو بچہ کی جسمانی وذہنی نشونما کیلئے ضروری ہوتی ہے۔ چونکہ ماں کی غذا دودھ کی صورت میں بچہ کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اسلئے بچہ کو بھر پور غذائیت پہنچانے کیلئے ماں کو دن بھر میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
درست علاج اپنائیں,سردرد کے محرکات
سر میں درد رہنا کوئی غیر معمولی بات نہیں بلکہ اکثر اوقات یہ بے ضرر ہوتا ہے اور خود ہی ختم بھی ہوجاتا ہے۔مگر کئی بار یہ درد کسی قسم کے طبی مسئلے کی نشاندہی کررہا ہوتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق اگر کسی کو اکثر شدید سردرد کا سامنا ہوتا…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
امراضِ قلب سے آگاہی ضروری
امراض قلب کی اصطلاح دل کی مختلف بیماریوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ صحت بخش خوراک نہ لینے اور ورزش نہ کرنے سے دل اورخون کی نالیوں میں مختلف قسم کے امراض اور مسائل جنم لیتے ہیں۔ امریکہ کے ادارہ سینٹرل ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے مطابق امریکہ،…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
دالیں بیماریوں سے بچاتی ہیں
ہر سال 10 فروری کو دالوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس کو یہ شعور دینا ہے کہ مختلف دالیں غذائی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ ماحول دوستی کا حق بھی ادا کرتی ہیں کیونکہ ان کے پودوں…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ہرے آم کیوں زیادہ فائدہ مند
گرمیاں آتے ہی جس پھل کی حکومت آتی ہے وہ ہے آم جب یہ پھل آتا ہے تو ہزار طرح کے وسوسے بھی لاتا ہے کھانا بھی ضروری ہے لیکن وزن بڑھنے کا خطرہ، منہ پر دانے نا نکل جائیں، یہ گرم پھل ہے تو کوئی مسائل نا ہوجائیں لیکن…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
جسم کیلئے ضروری ,صحت مند زندگی کیلئے وٹامن ڈی
Vitamin D وٹامن ڈی ہمارے جسم کے لیے کئی طرح سے فائدہ مند ہو سکتا ہے لیکن اس میں سب سے زیادہ اہم بیماریوں کے خلاف ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط کرنا اور ہڈیوں میں کیلشیم اور فاسفورس کو جذب کرنا شامل ہے۔ہیلتھ لائن میگزین کے مطابق وٹامن ڈی حاصل…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
سفید چاول کو روزانہ کھانے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟
چاول دنیا کی آبادی کے بڑے حصے کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے بہت اہم ہوتے ہیں، چاول کو نہ صرف پانی میں اگایا جاتا ہے بلکہ اسے بہت ہی آسانی سے پانی ہی میں پکایا جاتا ہے۔چاول کو پوری دنیا کے لوگ باقاعدگی سے کھاتے ہیں، اگرچہ بھورے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
تپش سے بچیں,دھوپ میں جھلسے چہرے کو تروتازہ رکھیں-فرحین عدنان بنگلور
سورج کی تیز گرم شعاعیں ہمارے چہرے کا جھلسہ کر رکھ دیتی ہیں اور اس کی وجہ سے ہماری رنگت خراب ہو جاتی ہے ساتھ ہی جلد کے کئی مسائل بھی شروع ہو جاتے ہیں، جبکہ سورج کی الٹرا وائلٹ ریز جلد کے کینسر کی بھی وجہ بنتی ہیں۔جاری موسم…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -28 فروری
کون سی چیزیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں؟
"دل کی صحت کا راز، زندگی کے انداز میں ہے – صحت مند غذا، روزانہ ورزش اور منفی عادات سے پرہیز، ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کا حقیقی راستہ ہے۔"
مزید پڑھیں » - 24 فروری
مدار madar یعنی آکھ aak سے گھریلو علاج
آکھ پورے ہندوستان کا عام اور خو د رو اپنے آپ اگنے والا پودا ہے۔ یہ دوقسم کا ہوتا ہے۔ سفیدپھول والا اور گلابی پھول والا۔ عام طور پر گلابی پھول والا زیادہ پیدا ہوتا ہے۔ پتے برگد (بڑ کے پتوں کے مشابہ اور گداز (نرم) ہوتے ہیں۔ پھول سفید…
مزید پڑھیں »









