صحت اور سائنس کی دنیا
- فروری- 2023 -23 فروری
ہارٹ اٹیک سے خواتین کی ہلاکت زیادہ
اگرچہ ہارٹ اٹیک سے دنیا بھر میں مرد و خواتین دونوں ہی بڑی تعداد میں ہلاک ہوتے ہیں۔لیکن امریکہ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بھر میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مردوں کے مقابلے خواتین زیادہ ہلاک ہوتی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ خواتین…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
غذائی افادیت سے بھرپور کیوی پھل-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
چیکو سے ملتا جلتا باہر سے خاکی اور اندر سے تروتازہ سبز رنگ کے گودے پر مشتمل رسیلا اور لذیذ ’کیوی پھل Kiwi fruit‘ جو نہ صرف فروٹ سیلڈز کو آنکھوں کے کے لیے خوشنما بناتا ہے بلکہ کئی فوائد کا حامل ہے۔ذائقے میں ہلکا ترش چینی خطے سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
سروگیسی اور ایکٹولائف
سروگیسی میں والدین کا اسپرم اور ایگ حاصل کرکے لیبارٹری میں ایمبریو بنایا جاتا ہے، پھر اسے کسی دوسری خاتون کے یوٹرس میں انجیکٹ کر دیا جاتا ہے۔ایسی صورت میں بائیو لوجیکل والدین سروگیٹ مدر کے ساتھ معاہدہ طے کرتے ہیں جس میں بچے کی پیدائش تک بہت رقم اور…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
گلاب کی پتیاں ,ہونٹوں کی خشکی
ہونٹ کی تر وتازگی چہرے کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ خوبصورتی کو جانچنے والے سب سے پہلے ہونٹوں کا مطالعہ کرتے ہیں اور اگر آپ نے کسی کے حسن کی تعریف شاعر حضرات سے سنی ہو تو یاد ہوگا کہ وہ گلاب کی پنکھڑی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
جراثیم کش جڑ گرمیوں کا خوبصورت تحفہ پیاز
پیاز ہمارے ہر کھانے کا اہم جز ہے اور ہندوستانی باورچی خانوں میں جہاں اسے کھانے کیساتھ پکایا جاتا ہے وہاں بطور سلاد بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔ پیاز اینٹی آکسائیڈینٹس، اینٹی اینفلامیٹری خوبیوں سے بھرپور کھانا ہے جس میں موجود وٹامنز اور منرلز ہماری صحت پر انتہائی اچھے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
شگر کے اسباب و عوامل,ذیابیطس سے کیسے بچیں؟
ذیابیطس تاحیات ساتھ رہنے والے ایسی طبی حالت ہے جو ہر سال لاکھوں افراد کو ہلاک کرتی ہے اور یہ کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے۔ یہ بیماری اس وقت پیدا ہوتی ہے۔ جب جسم اپنے اندر موجود شکر کو حل کر کے خون میں شامل نہیں کر پاتا…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
دلفریب پھل,کھجور کی افادیت-ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
کھجور ایک پھلدار درخت ہے۔اس کا سائنسی نام (Phoenix dactylifera) ہے۔ماہرین کے مطابق اس درخت کی عمر تقریباً 150 سال تک ہوتی ہے جس پر گچھوں کی صورت میں پھل لگتا ہے۔ایک گچھے میں سینکڑوں دانے ہوتے ہیں۔عام طور پر کھجور کا درخت 21 سے 23 میٹر یعنی69 تا 75…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
کیا کھائیں,غذاؤں کے ذریعے جگر کو صحت مند رکھیں-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت دیگر…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مجربات رحیمی,اسبغول اینٹی بایوٹک دانے-ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
اسبغول isabgol سفید کچھ گلابی سے چھوٹے چھوٹے بیج ہوتے ہیں جنہیں بھگونے یا منہ میں کچھ دیر رکھنے سے لعاب پیدا ہوجاتا ہے۔ ان دانوں کے اوپر سے باریک سفید چھلکا الگ کرلیا جاتا ہے۔ وہ ’’سبوس اسبغول ‘‘ یعنی اسبغول کی بھوسی کہلاتا ہے۔ یہ بھی لعاب دار…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
افادیت خشخاش کے دانے-امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
کیا آپ نے کبھی خشخاش کے دانے کھائے ہیں؟ اگر نہیں تو آپ اس عام دستیاب چیز سے حاصل ہونے والے متعدد فوائد سے خود کو محروم کررہے ہیں۔جی ہاں آپ کو یقینا ان دانوں کے فوائد معلوم نہیں ہوں گے۔یہ بیج متعدد ممالک میں استعمال کیے جاتے ہیں اور…
مزید پڑھیں »









