صحت اور سائنس کی دنیا
- فروری- 2022 -24 فروری
پلاسٹک بوتلوں سے پانی میں سینکڑوں مضر اور انجان کیمیکل خارج ہونے کا انکشاف
کوپن ہیگن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق پلاسٹک بوتلوں سے پانی میں صرف 24 گھنٹوں کے اندر سینکڑوں نقصان دہ کیمیکل خارج ہوسکتے ہیں، جن میں کئی نامعلوم اور کینسر سے منسلک مادے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں » - 24 فروری
موٹاپا کم کرنا ہے تو زیادہ نیند لیجیے، امریکی سائنسدانوں کی دلچسپ تحقیق
امریکی سائنسدانوں کی نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ زیادہ دیر تک پرسکون نیند لیں تو وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، کیونکہ نیند کے دوران جسم کی کیلوری کی ضرورت کم ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھیں » - 22 فروری
ڈسٹ الرجی کیوں ہوتی ہے؟
ڈسٹ الرجی دراصل انسانی جسم کا قدرتی ردِعمل ہے جو ہوا میں موجود ذرات، جراثیم یا خوشبو میں پائے جانے والے کیمیاوی اجزاء سے متاثر ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 17 فروری
عود، اصل خوشبو کی پہچان کیسے کریں؟
عود Oud ، اصل خوشبو کی پہچان کیسے کریں؟کویتی سرمایہ کار غنم العشیران نے کہا ہے کہ ’خلیجی شہری عود اور بخور کے بارے میں آگہی حاصل کریں۔‘سبق ویب سائٹ کے مطابق کویتی سرمایہ کار کا کہنا کہ ’عود میں ملاوٹ کا سلسلہ مشرقی ایشیا کے زرعی فارموں سے لے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
مالٹے کے طبی فوائد
ڈاکٹر حکیم وقار حسین موسمِ سرما میں کثرت سے استعمال کیے جانے والا پھل جو کہ نہ صرف شدت پیاس بجھانے کے لیے نادر ہے بلکہ جسم کے باقی اعضاء کی گرمی دور کرنے کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہے، جس میں جہاں پانی کی خاص مقدار ہے وہاں…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
مکڑی کے جالے سے پٹھوں اور رگوں کے علاج میں پیشرفت
مکڑی کے جالے کو اعصاب، رگوں اور پٹھوں کی مرمت اور اس کی نشوونما میں استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔مکڑی کے جالا قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے جو زہریلے اثرات سے پاک، جراثیم سے دور اور حیاتیاتی طور پر بہت یکسانیت رکھتا ہے۔جرمنی کی یونیورسٹی آف…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
سردیوں میں صحت کی دیکھ بھال کیسے کریں
ہر موسم کی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔ اپنی اہمیت کی وجہ سے وقت آنے پر اس کا انتظار رہتا ہے۔ خاص طور پر گرمی اور سردی کے موسم کی کیونکہ ان کی مدت دیگر موسموں سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔موسم گرما غریبوں کے لئے اور سرد موسم امیروں کے لئے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
داڑھی رکھنے کے بے شمار فوائد: سائنس کا حیرت انگیز انکشاف
تحقیق کے مطابق داڑھی والے افراد کی جلد پر ایسے مفید بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو نقصان دہ جراثیموں کو ختم کرتے ہیں، جبکہ کلین شیو والے افراد میں نقصان دہ بیکٹیریا تین گنا زیادہ پائے گئے۔
مزید پڑھیں » - 8 فروری
خشک کھانسی کے گھریلو علاج
کورونا کے اس دور میں اگر ہمیں ہلکی سی کھانسی ہوجائے تو لوگ عجیب نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ چاہے وہ موسمی ہو یا کسی بیماری سے ہو لوگ اسے کورونا سے جوڑ رہے ہیں۔ کھانسی سب سے عام مسئلہ ہے جو کسی کو بھی ہوسکتی ہے، لیکن فی الحال…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
جسمانی درد کا گھریلو علاج
انسانی جسم کے درد کو دور کرنا اب مشکل نہیں رہا۔ چند سادہ اور آزمودہ گھریلو نسخے آپ کو ہر طرح کے جسمانی درد سے نجات دلا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں »









