سرورق

ہمانشی کھرانہ کے بیان پر عاصم ریاض کا جواب، مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کرنے سے انکار

میں نے کبھی کسی سے مذہب تبدیل کرنے کے لیے نہیں کہا۔ عاصم ریاض

مزید پڑھیں »

کرناٹک:گداگر خاتون کی موت کے بعد گھر سے نوٹوں سے بھری 30 سے زائد بوریاں برآمد

بھیک مانگ کر زندگی گزاری، موت کے بعد گھر سے نوٹوں کی بوریاں نکلیں

مزید پڑھیں »

مظفر نگر میں مدرسہ مسمار، سرکاری زمین پر تعمیر کا الزام؛ تین گرفتار

مظفر نگر میں سرکاری زمین پر قائم قرار دیے گئے مدرسے کو انتظامیہ نے بلڈوزر سے مسمار کر دیا۔

مزید پڑھیں »

دسویں جماعت کے طلبہ کے ہاتھوں استاد کا قتل: ایک المیہ، ایک موقعِ بیداری کا-ڈاکٹر محمد مصطفے علی سروری

نلگنڈہ ضلع کے کونڈاملے پلی میں دسویں جماعت کے دو طلبہ کے ہاتھوں ناگارجن اسکول کی پرنسپل روپا ریڈی کا قتل صرف ایک سنگین جرم نہیں بلکہ خاندان، تعلیمی نظام، بچوں کی تربیت اور معاشرتی اقدار کے حوالے سے کئی اہم سوالات اٹھاتا ہے۔ یہ واقعہ اس بات پر غور…

مزید پڑھیں »

وٹامن B12 اور کینسر: کیا وٹامن کی کمی یا زیادتی خطرہ بڑھا سکتی ہے؟ تحقیق میں اہم انکشافات

وٹامن B12 اور کینسر کے درمیان تعلق پیچیدہ ہے، مگر B12 کو کینسر کی براہ راست وجہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

مزید پڑھیں »

شادی مبارک اسکیم پر اسٹے برقرار، تلنگانہ ہائی کورٹ کا اسٹے ختم کرنے سے انکار

عدالت نے اسکیموں کے اخراجات اور ریاست کی مالی صورتحال پر حکومت سے وضاحت طلب کی۔

مزید پڑھیں »

RAC ٹکٹ سفر سے پہلے Waiting List ہوگیا، مسافر کو کھڑے ہوکر کرنا پڑا سفر، کمیشن نے ریلوے کو ₹5,000 معاوضہ دینے کا حکم دیا

ریلوے کی آپریشنل تبدیلی کی اطلاع نہ دینا مسافر کے لیے سروس میں کمی بن سکتا ہے۔

مزید پڑھیں »

SIR ووٹر لسٹ میں عوام کو بڑی راحت، معمولی املا کی غلطیوں پر نہیں ملے گا نوٹس

معمولی املا کی غلطیوں پر ووٹرس کو نوٹس اور دفتروں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔

مزید پڑھیں »

کلکٹر اب دیں گے ہندوستانی شہریت،8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں CAA کے تحت فیصلہ

آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شہریت کا عمل اب ضلع کلکٹروں کے ہاتھ میں ہوگا۔

مزید پڑھیں »

گوتم موریہ قتل کیس: شاہجہاں پور میں 21 روز بعد سمیِر ادریس کا مکان منہدم، اہل خانہ کا امتیازی کارروائی کا الزام

مکان کا منظور شدہ نقشہ نہ ہونے پر کارروائی کی گئی: انتظامیہ

مزید پڑھیں »
Back to top button