بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کی قانونی مشکلات میں اضافہ، عصمت دری کیس میں 83 ملین ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار
امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف ای جین کیرول کے عصمت دری مقدمے میں 83 ملین ڈالر ہرجانے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔
مزید پڑھیں » -
چار بچے پیدا کرو، ٹیکس سے چھوٹ پاؤ: یونانی حکومت کا منفرد فیصلہ
"یونانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چار بچوں والے خاندان کو مکمل ٹیکس چھوٹ ملے گی، تاکہ ملک میں کم ہوتی آبادی اور بڑھاپے کے بڑھتے مسئلے پر قابو پایا جا سکے۔"
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کا انکشاف:بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کو جبراً ملک بدر کیا
"بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کے گروپس کو زمینی اور سمندری راستوں سے ڈی پورٹ کیا ہے، جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔" — اقوام متحدہ
مزید پڑھیں » -
پیشکش قبول کرو یا نتائج بھگتو: ٹرمپ کا حماس کو آخری انتباہ
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ حماس کے لیے آخری موقع ہے جسے سنجیدگی سے لینا ہوگا، بصورت دیگر نتائج سنگین ہوں گے۔
مزید پڑھیں » -
"یا تو اسی زمین میں دفن ہوں گے یا مر جائیں گے” — غزہ کے قبائلی عمائدین کا اسرائیلی دباؤ کے باوجود غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان
"ہم غزہ نہیں چھوڑیں گے، یا تو اسی زمین میں دفن ہوں گے یا شہید ہو جائیں گے۔ اپنی سرزمین دشمن کے حوالے کرنا تاریخ پر ناقابلِ معافی داغ ہوگا۔"
مزید پڑھیں » -
مسلسل نقل مکانی عذاب بن چکی، ہر سو موت کھڑی دکھائی دیتی ہے
غزہ میں مہاجر ہونا محض ایک انسانی فیصلہ نہیں بلکہ دو موتوں کے درمیان ایک اذیت ناک سفر بن چکا ہے، جہاں نہ فرار محفوظ ہے اور نہ ہی زندہ رہنا۔
مزید پڑھیں » -
غزہ میں بارودی روبوٹ: امریکی M113 فوجی گاڑیوں کا خوفناک استعمال
قابض اسرائیل نے امریکی M113 فوجی گاڑیوں کو بارودی روبوٹ میں بدل کر غزہ میں گھروں اور شہری آبادی کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی اور جبری ہجرت مسلط کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں » -
افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلہ، 600 سے زائد ہلاک، 1500 زخمی
جلال آباد، افغانستان :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)افغانستان میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے شدید زلزلے اور اس کے بعد متعدد آفٹر شاکس نے خوفناک تباہی مچادی۔ وزارت داخلہ کے مطابق اب تک 610 افراد ہلاک اور 1,500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ سینکڑوں مکانات زمین بوس ہو گئے۔…
مزید پڑھیں » -
امریکہ پر قابو پانے کے لیے وینزویلا کے 3 خفیہ منصوبے بے نقاب، ٹرمپ نے سرحد پر بھیجے جنگی جہاز
"امریکہ کو اس کی اوقات دکھانے کے لیے وینزویلا نے تین بڑے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے، جن میں عالمی طاقتوں سے اتحاد، فوجی تعیناتی اور ملیشیا گروپوں کو فعال کرنا شامل ہے۔"
مزید پڑھیں »









